سورۃ الدخان 44:24
یہ سورۃ الدخان کی 59 آیات میں سے آیت 24 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4438، پارہ 25۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 497 پر ہے۔
وَٱتۡرُكِ ٱلۡبَحۡرَ رَهۡوًاۖ إِنَّهُمۡ جُندٞ مُّغۡرَقُونَ
تو دریا کو ساکن چھوڑ کر چلا جا1 ، بلاشبہ یہ لشکر غرق کردیا جائے گا.
مترجم کے حواشی (1)
- 1 رَهْوًا بمعنی ساکن یا خشک۔ مطلب یہ ہے کہ تیرے لاٹھی مارنے سے دریا معجزانہ طور پر ساکن یا خشک ہوجائے گا اور اس میں راستہ بن جائے گا، تم دریا پار کرنے کے بعد اسے اسی حالت میں چھوڑ دینا تاکہ فرعون اور اس کا لشکر بھی دریا کو پار کرنے کی غرض سے اس میں داخل ہوجائے اور ہم اسے وہیں غرق کردیں۔ چنانچہ ایسا ہی ہوا۔ جیسا کہ پہلے تفصیل گزر چکی ہے۔
44:24 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 44:24
Al-Mukhtasar
24- جب انھوں نے اور بنی اسرائیل نے سمندر (بحیراتِ مُرّہ) کو عبور کر لیا تو اللہ تعالیٰ نے انھیں حکم دیا کہ سمندر کو ساکن چھوڑ جاؤ، بلاشبہ فرعون اور اس کا لشکر اسی سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے ہیں۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 25
- الفاظ کی تعداد
- 6
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 497
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 496
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 497
آیت 44:24 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الدخان. 114 میں سے سورت نمبر 44 · آیات کی تعداد: 59.
آیت 44:24 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 25.
آیت 44:24 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 497 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 496 · نسخ مصحف (612 صفحات): 497.
آیت 44:24 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 6.
آیت 44:24 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 44:24: حروف کی تعداد 27، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 44:24 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 44:24 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,438 ہے۔
سورۃ الدخان میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الدخان: آیات کی تعداد 59۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 44 پر ہے۔
سورۃ الدخان مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الدخان مکی ہے۔
کیا آیت 44:24 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 44:24 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الدخان کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 59 آیات اور 346 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔