مواد پر جائیں

سورۃ الدخان 44:56

یہ سورۃ الدخان کی 59 آیات میں سے آیت 56 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4470، پارہ 25۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 498 پر ہے۔

لَا يَذُوقُونَ فِيهَا ٱلۡمَوۡتَ إِلَّا ٱلۡمَوۡتَةَ ٱلۡأُولَىٰۖ وَوَقَىٰهُمۡ عَذَابَ ٱلۡجَحِيمِ

وہاں وه موت چکھنے کے نہیں ہاں پہلی موت1 (جو وه مر چکے)، انہیں اللہ تعالیٰ نے دوزخ کی سزا سے بچا دیا.

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 یعنی دنیا میں انہیں جو موت آئی تھی، اس موت کے بعد انہیں موت کامﺰہ نہیں چکھنا پڑے گا۔ جیسے حدیث میں آتا ہے کہ ”موت کو ایک مینڈھے کی شکل میں لاکر دوزخ اور جنت کے درمیان ذبح کردیا جائے گا اور اعلان کردیا جائے گا، اے جنتیو ! تمہارے لیے جنت کی زندگی دائمی ہے، اب تمہارے لیےموت نہیں۔ اور اے جہنمیو ! تمہارے لیے جہنم کا عذاب دائمی ہے، موت نہیں“۔ (صحيح بخاري، تفسير سورة مريم ، مسلم، كتاب الجنة ، باب النار يدخلها الجبارون ، والجنة يدخلها الضعفاء) دوسری حدیث میں فرمایا ”اے جنتیو ! تمہارا مقدر اب صحت وقوت ہے، تم کبھی بیمار نہیں ہو گے۔ تمہارے لیے اب زندگی ہی زندگی ہے، موت نہیں۔ تمہارے لیےنعمتیں ہی نعمتیں ہیں، ان میں کمی نہیں ہوگی اور سدا جوان رہو گے، کبھی بڑھاپا طاری نہیں ہوگا“۔(صحيح بخاري ، كتاب الرقاق ، باب القصد والمداومة على العمل ، ومسلم كتاب مذكور)۔

44:56 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الدخان
0/59
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الدخان 44:56 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 44:56

Al-Mukhtasar

56- وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔ انھیں اس میں موت نہیں آئے گی، سوائے اس پہلی موت کے جس سے انھیں دنیا میں واسطہ پڑا اور ان کا رب انھیں آگ کے عذاب سے بچائے گا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
25
الفاظ کی تعداد
10
مدینہ مصحف (604 صفحات)
498
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
498
نسخ مصحف (612 صفحات)
499
آیت 44:56 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الدخان. 114 میں سے سورت نمبر 44 · آیات کی تعداد: 59.

آیت 44:56 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 25.

آیت 44:56 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 498 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 498 · نسخ مصحف (612 صفحات): 499.

آیت 44:56 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 10.

آیت 44:56 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 44:56: حروف کی تعداد 48، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 44:56 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 44:56 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,470 ہے۔

سورۃ الدخان میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الدخان: آیات کی تعداد 59۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 44 پر ہے۔

سورۃ الدخان مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الدخان مکی ہے۔

کیا آیت 44:56 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 44:56 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الدخان کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 59 آیات اور 346 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play