سورۃ الذاریات 51:37 الذاريات
یہ سورۃ الذاریات کی 60 آیات میں سے آیت 37 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4712، پارہ 27۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 522 پر ہے۔
وَتَرَكۡنَا فِيهَآ ءَايَةٗ لِّلَّذِينَ يَخَافُونَ ٱلۡعَذَابَ ٱلۡأَلِيمَ
اور وہاں ہم نے ان کے لیے جو درد ناک عذاب کا ڈر رکھتے ہیں ایک (کامل) علامت چھوڑی.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یہ آیت یا کامل علامت وہ آثار عذاب ہیں جو ان ہلاک شدہ بستیوں میں ایک عرصے تک باقی رہے۔ اور یہ علامت بھی انہی کے لیے ہیں جو عذاب الٰہی سے ڈرنے والے ہیں، کیونکہ وعظ ونصیحت کا اثر بھی وہی قبول کرتے اور آیات میں غور وفکر بھی وہی کرتے ہیں۔
51:37 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 51:37
Al-Mukhtasar
37- ہم نے قومِ لوط کی بستی میں عذاب کے نشانات چھوڑ دیے جو ان پر عذاب آنے کی نشاندہی کرتے ہیں تاکہ وہ لوگ اس سے عبرت حاصل کریں جو انھیں پہنچنے والے دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں اور وہ ان جیسے عمل نہ کریں تاکہ اس عذاب سے بچ جائیں۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 27
- الفاظ کی تعداد
- 7
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 522
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 522
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 523
آیت 51:37 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الذاریات (الذاريات). 114 میں سے سورت نمبر 51 · آیات کی تعداد: 60.
آیت 51:37 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 27.
آیت 51:37 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 522 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 522 · نسخ مصحف (612 صفحات): 523.
آیت 51:37 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 7.
آیت 51:37 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 51:37: حروف کی تعداد 37، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 51:37 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 51:37 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,712 ہے۔
سورۃ الذاریات میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الذاریات: آیات کی تعداد 60۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 51 پر ہے۔
سورۃ الذاریات مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الذاریات مکی ہے۔
کیا آیت 51:37 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 51:37 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الذاریات کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 60 آیات اور 360 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔