مواد پر جائیں

سورۃ الانعام 6:44 الأنعام

یہ سورۃ الانعام کی 165 آیات میں سے آیت 44 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 833، پارہ 7۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 132 پر ہے۔

فَلَمَّا نَسُواْ مَا ذُكِّرُواْ بِهِۦ فَتَحۡنَا عَلَيۡهِمۡ أَبۡوَٰبَ كُلِّ شَيۡءٍ حَتَّىٰٓ إِذَا فَرِحُواْ بِمَآ أُوتُوٓاْ أَخَذۡنَٰهُم بَغۡتَةٗ فَإِذَا هُم مُّبۡلِسُونَ

پھر جب وه لوگ ان چیزوں کو بھولے رہے جن کی ان کو نصیحت کی جاتی تھی تو ہم نے ان پر ہر چیز کے دروازے کشاده کردئے یہاں تک کہ جب ان چیزوں پر جو کہ ان کو ملی تھیں وه خوب اترا گئے ہم نے ان کو دفعتاً پکڑ لیا، پھر تو وه بالکل مایوس ہوگئے۔

6:44 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الانعام
0/165
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الانعام 6:44 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 6:44

Al-Mukhtasar

44- جب شدید بیماری اور فقر میں مبتلا کر کے انھیں نصیحت کی گئی اور انھوں نے اس کی بھی پروا نہ کی اور اللہ تعالیٰ کے احکام پر عمل نہ کیا تو ہم نے ان کا فقر و فاقہ ختم کر دیا۔ ان پر رزق کے دروازے کھول کر ان کی رسی دراز کر دی اور ان کی بیماری ختم کر کے انھیں صحت دے دی حتی کہ جب وہ اترانے لگے اور اپنی خوشحالی پر پوری طرح خود پسندی اور تکبر کا شکار ہوگئے تو ان پر اچانک ہمارا عذاب آگیا تو ان کی امیدوں پر پانی پھر گیا اور وہ بدحواس اور مایوس ہوگئے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
7
الفاظ کی تعداد
20
مدینہ مصحف (604 صفحات)
132
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
133
نسخ مصحف (612 صفحات)
134
آیت 6:44 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الانعام (الأنعام). 114 میں سے سورت نمبر 6 · آیات کی تعداد: 165.

آیت 6:44 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 7.

آیت 6:44 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 132 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 133 · نسخ مصحف (612 صفحات): 134.

آیت 6:44 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 20.

آیت 6:44 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 6:44: حروف کی تعداد 77، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 6:44 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 6:44 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 833 ہے۔

سورۃ الانعام میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الانعام: آیات کی تعداد 165۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 6 پر ہے۔

سورۃ الانعام مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الانعام مکی ہے۔

کیا آیت 6:44 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 6:44 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الانعام کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 165 آیات اور 3,050 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play