مواد پر جائیں

سورۃ العنکبوت 29:43 العنكبوت

یہ سورۃ العنکبوت کی 69 آیات میں سے آیت 43 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3383، پارہ 20۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 401 پر ہے۔

وَتِلۡكَ ٱلۡأَمۡثَٰلُ نَضۡرِبُهَا لِلنَّاسِۖ وَمَا يَعۡقِلُهَآ إِلَّا ٱلۡعَٰلِمُونَ

ہم ان مثالوں کو لوگوں کے لیے بیان فرما رہے ہیں1 انہیں صرف علم والے ہی سمجھتے ہیں.2

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 یعنی انہیں خواب غفلت سے بیدار کرنے، شرک کی حقیقت سے آگاہ کرنے اور ہدایت کا راستہ سجھانے کے لیے۔
  2. 2 اس علم سے مراد اللہ کا، اس کی شریعت کا اور ان آیات ودلائل کا علم ہے جن پر غور وفکر کرنے سے انسان کو اللہ کی معرفت حاصل ہوتی اور ہدایت کا راستہ ملتا ہے۔

29:43 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ العنکبوت
0/69
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي العنکبوت 29:43 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 29:43

Al-Mukhtasar

43- یہ مثالیں ہم لوگوں کے لیے اس لیے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ انھیں جگائیں اور انھیں حق کی بصیرت اور اس کی طرف راہنمائی مہیا کریں۔ ان کا مقصد و مطلب صرف وہی لوگ سمجھ سکتے ہیں جو اللہ تعالیٰ کی شریعت اور اس کی حکمتوں کا علم رکھتے ہوں۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
20
الفاظ کی تعداد
8
مدینہ مصحف (604 صفحات)
401
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
401
نسخ مصحف (612 صفحات)
402
آیت 29:43 کس سورت میں ہے؟

سورۃ العنکبوت (العنكبوت). 114 میں سے سورت نمبر 29 · آیات کی تعداد: 69.

آیت 29:43 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 20.

آیت 29:43 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 401 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 401 · نسخ مصحف (612 صفحات): 402.

آیت 29:43 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 8.

آیت 29:43 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 29:43: حروف کی تعداد 40، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 29:43 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 29:43 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,383 ہے۔

سورۃ العنکبوت میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ العنکبوت: آیات کی تعداد 69۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 29 پر ہے۔

سورۃ العنکبوت مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ العنکبوت مکی ہے۔

کیا آیت 29:43 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 29:43 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ العنکبوت کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 69 آیات اور 976 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play