سورۃ الاعراف 7:153 الأعراف
یہ سورۃ الاعراف کی 206 آیات میں سے آیت 153 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1107، پارہ 9۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 169 پر ہے۔
وَٱلَّذِينَ عَمِلُواْ ٱلسَّيِّـَٔاتِ ثُمَّ تَابُواْ مِنۢ بَعۡدِهَا وَءَامَنُوٓاْ إِنَّ رَبَّكَ مِنۢ بَعۡدِهَا لَغَفُورٞ رَّحِيمٞ
اور جن لوگوں نے گناه کے کام کئے پھر وه ان کے بعد توبہ کر لیں اور ایمان لے آئیں تو تمہارا رب اس توبہ کے بعد گناه معاف کر دینے واﻻ، رحمت کرنے واﻻ ہے۔1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 ہاں جنہوں نے توبہ کرلی، ان کے لیے اللہ تعالیٰ غفور رحیم ہے ۔ معلوم ہوا کہ توبہ سے ہر گناہ معاف ہو جاتا ہے بشرطیکہ خالص توبہ ہو۔
7:153 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 7:153
Al-Mukhtasar
153- جن لوگوں نے اللہ کے ساتھ شرک اور نافرمانی جیسے گناہ کیے، پھر اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کر لیا کہ اس پر ایمان لے آئے اور جو نافرمانیاں وہ کرتے تھے، ان سے باز آگئے تو اے رسول( صلى اللہ عليہ وسلم )! بلاشبہ آپ کا رب اس توبہ کے بعد اور شرک سے ایمان اور گناہ سے اطاعت کی طرف پلٹنے کے بعد ان کے عیبوں پر پردہ ڈال کر اور ان سے درگزر فرما کر ان کو بے حد بخشنے والا ہے اور ان پر خوب رحم فرمانے والا ہے۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 9
- الفاظ کی تعداد
- 14
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 169
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 169
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 170
آیت 7:153 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الاعراف (الأعراف). 114 میں سے سورت نمبر 7 · آیات کی تعداد: 206.
آیت 7:153 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 9.
آیت 7:153 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 169 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 169 · نسخ مصحف (612 صفحات): 170.
آیت 7:153 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 14.
آیت 7:153 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 7:153: حروف کی تعداد 60، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 7:153 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 7:153 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,107 ہے۔
سورۃ الاعراف میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الاعراف: آیات کی تعداد 206۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 7 پر ہے۔
سورۃ الاعراف مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الاعراف مکی ہے۔
کیا آیت 7:153 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 7:153 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الاعراف کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 206 آیات اور 3,320 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔