مواد پر جائیں

سورۃ البقرہ 2:154 البقرة

یہ سورۃ البقرہ کی 286 آیات میں سے آیت 154 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 161، پارہ 2۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 24 پر ہے۔

وَلَا تَقُولُواْ لِمَن يُقۡتَلُ فِي سَبِيلِ ٱللَّهِ أَمۡوَٰتُۢۚ بَلۡ أَحۡيَآءٞ وَلَٰكِن لَّا تَشۡعُرُونَ

اور اللہ تعالیٰ کی راه کے شہیدوں کو مرده مت کہو1 وه زنده ہیں، لیکن تم نہیں سمجھتے۔

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 شہدا کو مردہ نہ کہنا، ان کے اعزاز وتکریم کے لئے ہے، یہ زندگی برزخ کی زندگی ہے جسے ہم سمجھنے سے قاصر ہیں۔ یہ زندگی علیٰ قدر مراتب انبیا ومومنین، حتیٰ کہ کفار کو بھی حاصل ہے۔ شہید کی روح اور بعض روایات میں مومن کی روح بھی ایک پرندے کے جوف (یا سینہ) میں جنت میں جہاں چاہتی ہیں پھرتی ہیں (ابن کثیر، نیز دیکھیے آل عمران۔ 169)

2:154 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ البقرہ
0/286
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي البقرہ 2:154 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 2:154

Al-Mukhtasar

154- اے مومنو! تم اللہ کی راہ میں جہاد کرتے ہوئے جانیں قربان کرنے والوں کو مردے نہ کہو کہ جس طرح دوسرے لوگ مرتے ہیں، اسی طرح وہ بھی مر گئے بلکہ وہ اپنے رب کے ہاں زندہ ہیں لیکن تم ان کی زندگی کو نہیں سمجھ سکتے کیونکہ وہ ایک خاص زندگی ہے جس کی معرفت کا ذریعہ اللہ تعالیٰ کی وحی کے علاوہ کوئی نہیں۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
2
الفاظ کی تعداد
13
مدینہ مصحف (604 صفحات)
24
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
23
نسخ مصحف (612 صفحات)
24
آیت 2:154 کس سورت میں ہے؟

سورۃ البقرہ (البقرة). 114 میں سے سورت نمبر 2 · آیات کی تعداد: 286.

آیت 2:154 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 2.

آیت 2:154 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 24 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 23 · نسخ مصحف (612 صفحات): 24.

آیت 2:154 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 13.

آیت 2:154 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 2:154: حروف کی تعداد 49، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 2:154 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 2:154 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 161 ہے۔

سورۃ البقرہ میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ البقرہ: آیات کی تعداد 286۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 2 پر ہے۔

سورۃ البقرہ مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ البقرہ مدنی ہے۔

کیا آیت 2:154 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 2:154 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ البقرہ کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 286 آیات اور 6,116 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play