مواد پر جائیں

سورۃ البقرہ 2:161 البقرة

یہ سورۃ البقرہ کی 286 آیات میں سے آیت 161 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 168، پارہ 2۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 24 پر ہے۔

إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ وَمَاتُواْ وَهُمۡ كُفَّارٌ أُوْلَٰٓئِكَ عَلَيۡهِمۡ لَعۡنَةُ ٱللَّهِ وَٱلۡمَلَٰٓئِكَةِ وَٱلنَّاسِ أَجۡمَعِينَ

یقیناً جو کفار اپنے کفر میں ہی مرجائیں، ان پر اللہ تعالیٰ کی، فرشتوں کی اور تمام لوگوں کی لعنت ہے۔1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 اس سے معلوم ہوا کہ جن کی بابت یقینی علم ہے کہ ان کا خاتمہ کفر پر ہوا ہے، ان پر لعنت جائز ہے، لیکن ان کے علاوہ کسی بھی بڑے سے بڑے گنہگار مسلمان پر لعنت کرنا جائز نہیں ہے۔ کیوں کہ ممکن ہے مرنے سے پہلے اس نے توبہ نصوح کرلی ہو یا اللہ نے اس کے دیگر نیک اعمال کی وجہ سے اس کی غلطیوں پر قلم عفو پھیر دیا ہو۔ جس کا علم ہمیں نہیں ہوسکتا۔ البتہ جن بعض معاصی پر لعنت کا لفظ آیا ہے، ان کے مرتکبین کی بابت کہا جاسکتا ہے کہ یہ لعنت والے کام کر رہے ہیں، ان سے اگر انہوں نے توبہ نہ کی تو یہ بارگاہ الٰہی میں ملعون قرار پاسکتے ہیں۔

2:161 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ البقرہ
0/286
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي البقرہ 2:161 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 2:161

Al-Mukhtasar

161- جو لوگ توبہ کرنے سے پہلے کفر ہی پر مر گئے، وہ لوگ ملعون اور اللہ کی رحمت سے دور ہیں۔ فرشتوں اور تمام لوگوں کی بھی ان کے لیے یہی بددعا ہے کہ یااللہ! انھیں دھتکار کر اپنی رحمت سے دور کر دے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
2
الفاظ کی تعداد
13
مدینہ مصحف (604 صفحات)
24
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
24
نسخ مصحف (612 صفحات)
25
آیت 2:161 کس سورت میں ہے؟

سورۃ البقرہ (البقرة). 114 میں سے سورت نمبر 2 · آیات کی تعداد: 286.

آیت 2:161 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 2.

آیت 2:161 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 24 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 24 · نسخ مصحف (612 صفحات): 25.

آیت 2:161 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 13.

آیت 2:161 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 2:161: حروف کی تعداد 63، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 2:161 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 2:161 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 168 ہے۔

سورۃ البقرہ میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ البقرہ: آیات کی تعداد 286۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 2 پر ہے۔

سورۃ البقرہ مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ البقرہ مدنی ہے۔

کیا آیت 2:161 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 2:161 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ البقرہ کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 286 آیات اور 6,116 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play