سورۃ البقرہ 2:6 البقرة
یہ سورۃ البقرہ کی 286 آیات میں سے آیت 6 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 13، پارہ 1۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 3 پر ہے۔
إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ سَوَآءٌ عَلَيۡهِمۡ ءَأَنذَرۡتَهُمۡ أَمۡ لَمۡ تُنذِرۡهُمۡ لَا يُؤۡمِنُونَ
کافروں کو آپ کا ڈرانا، یا نہ ڈرانا برابر ہے، یہ لوگ ایمان نہ ﻻئیں گے۔1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 نبی (صلى الله عليه وسلم) کی شدید خواہش تھی کہ سب مسلمان ہوجائیں اور اسی حساب سے آپ (صلى الله عليه وسلم) کوشش فرماتے، لیکن اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ایمان ان کے نصیب میں ہی نہیں ہے۔ یہ وہ چند مخصوص لوگ ہیں جن کے دلوں پر مہر لگ چکی تھی (جیسے ابوجہل اور ابولہب وغیرہ) ورنہ آپ (صلى الله عليه وسلم) کی دعوت وتبلیغ سے بےشمار لوگ مسلمان ہوئے، حتیٰ کہ پھر پورا جزیرۂ عرب اسلام کے سایہ عاطفت میں آگیا۔
2:6 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 2:6
Al-Mukhtasar
جب اللہ تعالیٰ نے مومنین ومتقین کی صفات ذکر کیں جن کا ظاہر و باطن نہایت صاف شفاف ہوتا ہے تو ساتھ ہی کافروں کے ایک گروہ کی صفات بھی ذکر کر دیں جن کا ظاہر و باطن نہایت خراب ہوتا ہے، چنانچہ فرمایا:
6- جن لوگوں کے بارے میں ایمان نہ لانے کی وجہ سے اللہ کی بات ثابت ہوگئی، وہ اپنی گمراہی اور اسلام دشمنی پر ڈٹے ہوئے ہیں، آپ کا انھیں (عذابِ آخرت سے) ڈرانا نہ ڈرانا برابر ہے۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 1
- الفاظ کی تعداد
- 11
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 3
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 3
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 4
آیت 2:6 کس سورت میں ہے؟
سورۃ البقرہ (البقرة). 114 میں سے سورت نمبر 2 · آیات کی تعداد: 286.
آیت 2:6 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 1.
آیت 2:6 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 3 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 3 · نسخ مصحف (612 صفحات): 4.
آیت 2:6 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 11.
آیت 2:6 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 2:6: حروف کی تعداد 47، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 2:6 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 2:6 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 13 ہے۔
سورۃ البقرہ میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ البقرہ: آیات کی تعداد 286۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 2 پر ہے۔
سورۃ البقرہ مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ البقرہ مدنی ہے۔
کیا آیت 2:6 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 2:6 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ البقرہ کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 286 آیات اور 6,116 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔