مواد پر جائیں

سورۃ الفتح 48:23

یہ سورۃ الفتح کی 29 آیات میں سے آیت 23 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4606، پارہ 26۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 513 پر ہے۔

سُنَّةَ ٱللَّهِ ٱلَّتِي قَدۡ خَلَتۡ مِن قَبۡلُۖ وَلَن تَجِدَ لِسُنَّةِ ٱللَّهِ تَبۡدِيلٗا

اللہ کے اس قاعدے کے مطابق جو پہلے سے چلا آیا ہے1 ، تو کبھی بھی اللہ کے قاعدے کو بدلتا ہوا نہ پائے گا.

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 یعنی اللہ کی یہ سنت اور عادت پہلے سےچلی آرہی ہے کہ جب کفر وایمان کےدرمیان فیصلہ کن معرکہ آرائی کا مرحلہ آتا ہے تو اللہ تعالیٰ اہل ایمان کی مدد فرما کر حق کو سربلندی عطا کرتا ہے، جیسے اس سنت اللہ کے مطابق بدر میں تمہاری مدد کی گئی۔

48:23 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الفتح
0/29
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الفتح 48:23 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 48:23

Al-Mukhtasar

23-ہرزمان و مکان میں یہ بات ثابت ہے کہ آخر کار مومن غالب ہوں گے اور کافر شکست کھائیں گے۔ ان جھٹلانے والوں سے پہلے جو امتیں گزری ہیں، ان میں اللہ تعالیٰ کا یہی دستور اور طریقہ رہا ہے۔ اے رسول( صلى اللہ عليہ وسلم )! آپ اللہ تعالیٰ کے دستور میں ہرگز کوئی تبدیلی نہیں پائیں گے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
26
الفاظ کی تعداد
12
مدینہ مصحف (604 صفحات)
513
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
513
نسخ مصحف (612 صفحات)
514
آیت 48:23 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الفتح. 114 میں سے سورت نمبر 48 · آیات کی تعداد: 29.

آیت 48:23 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 26.

آیت 48:23 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 513 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 513 · نسخ مصحف (612 صفحات): 514.

آیت 48:23 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 12.

آیت 48:23 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 48:23: حروف کی تعداد 41، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 48:23 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 48:23 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,606 ہے۔

سورۃ الفتح میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الفتح: آیات کی تعداد 29۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 48 پر ہے۔

سورۃ الفتح مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الفتح مدنی ہے۔

کیا آیت 48:23 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 48:23 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الفتح کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 29 آیات اور 560 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play