مواد پر جائیں

سورۃ الفرقان 25:38

یہ سورۃ الفرقان کی 77 آیات میں سے آیت 38 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2893، پارہ 19۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 363 پر ہے۔

وَعَادٗا وَثَمُودَاْ وَأَصۡحَٰبَ ٱلرَّسِّ وَقُرُونَۢا بَيۡنَ ذَٰلِكَ كَثِيرٗا

اور عادیوں اور ﺛمودیوں اور کنوئیں والوں کو1 اور ان کے درمیان کی بہت سی امتوں کو2 (ہلاک کردیا).

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 رَسٌّ کے معنی کنویں کے ہیں أَصْحَابُ الرَّسِّ، کنویں والے۔ اس کی تعیین میں مفسرین کے درمیان اختلاف ہے، امام ابن جریر طبری نے کہا ہے کہ اس سےمراد اصحاب الاخدود ہیں جن کا ذکر سورۃ البروج میں ہے (ابن کثیر)۔
  2. 2 قَرْنٌ کے صحیح معنی ہیں، ہم عصر لوگوں کا ایک گروہ۔ جب ایک نسل کے لوگ ختم ہوجائیں تو دوسری نسل دوسرا قرن کہلائے گی۔ (ابن کثیر)، اس معنی میں ہر نبی کی امت بھی ایک قرن ہوسکتی ہے۔

25:38 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الفرقان
0/77
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الفرقان 25:38 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 25:38

Al-Mukhtasar

38- ہم نے ہود( علیہ السلام ) کی قوم عاد، صالح( علیہ السلام ) کی قوم ثمود اور کنویں والوں کو تباہ و برباد کر دیا اور ان تینوں کے درمیان کی بہت سی امتوں کو بھی ہلاک کیا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
19
الفاظ کی تعداد
8
مدینہ مصحف (604 صفحات)
363
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
363
نسخ مصحف (612 صفحات)
364
آیت 25:38 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الفرقان. 114 میں سے سورت نمبر 25 · آیات کی تعداد: 77.

آیت 25:38 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 19.

آیت 25:38 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 363 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 363 · نسخ مصحف (612 صفحات): 364.

آیت 25:38 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 8.

آیت 25:38 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 25:38: حروف کی تعداد 37، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 25:38 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 25:38 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,893 ہے۔

سورۃ الفرقان میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الفرقان: آیات کی تعداد 77۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 25 پر ہے۔

سورۃ الفرقان مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الفرقان مکی ہے۔

کیا آیت 25:38 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 25:38 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الفرقان کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 77 آیات اور 893 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play