سورۃ الحج 22:59
یہ سورۃ الحج کی 78 آیات میں سے آیت 59 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2654، پارہ 17۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 339 پر ہے۔
لَيُدۡخِلَنَّهُم مُّدۡخَلٗا يَرۡضَوۡنَهُۥۚ وَإِنَّ ٱللَّهَ لَعَلِيمٌ حَلِيمٞ
انہیں اللہ تعالیٰ ایسی جگہ پہنچائے گا کہ وه اس سے راضی ہو جائیں گے1 ، بیشک اللہ تعالیٰ علم اور بردباری2 واﻻ ہے.
مترجم کے حواشی (2)
- 1 کیونکہ جنت کی نعمتیں ایسی ہونگیں، «مَا لَا عَيْنٌ رَأَتْ وَلَا أُذُنٌ سَمِعَتْ وَلَا خَطَرَ عَلَى قَلْبِ بَشَرٍ»، ”جنہیں آج تک نہ کسی آنکھ نے دیکھا، نہ کسی کان نے سنا۔ اور دیکھنا سننا تو کجا، کسی انسان کے دل میں ان کا وہم و گمان بھی نہیں گزرا“، بھلا ایسی نعمتوں سے بہرا یاب ہو کر کون خوش نہیں ہوگا؟
- 2 عَلِیْم وہ نیک عمل کرنے والوں کے درجات اور ان کے مراتب استحقاق کو جانتا ہے۔ کفر و شرک کرنے والوں کی گستاخیوں اور نافرمانیوں کو دیکھتا ہے۔ لیکن ان کا فوری مؤاخذہ نہیں کرتا۔
22:59 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 22:59
Al-Mukhtasar
59- اللہ تعالیٰ انھیں ضرور ایسی جگہ میں داخل کرے گا جسے وہ پسند کریں گے اور وہ ہے جنت۔ بلاشبہ اللہ تعالیٰ ان کے عملوں اور نیتوں کو خوب جاننے والا ہے۔ وہ نہایت حلیم ہے کہ اپنے حق میں کوتاہیاں کرنے والوں کو جلد سزا نہیں دیتا۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 17
- الفاظ کی تعداد
- 7
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 339
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 339
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 340
آیت 22:59 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الحج. 114 میں سے سورت نمبر 22 · آیات کی تعداد: 78.
آیت 22:59 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 17.
آیت 22:59 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 339 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 339 · نسخ مصحف (612 صفحات): 340.
آیت 22:59 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 7.
آیت 22:59 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 22:59: حروف کی تعداد 35، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 22:59 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 22:59 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,654 ہے۔
سورۃ الحج میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الحج: آیات کی تعداد 78۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 22 پر ہے۔
سورۃ الحج مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الحج مدنی ہے۔
کیا آیت 22:59 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 22:59 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الحج کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 78 آیات اور 1,274 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔