مواد پر جائیں

سورۃ الحج 22:63

یہ سورۃ الحج کی 78 آیات میں سے آیت 63 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2658، پارہ 17۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 339 پر ہے۔

أَلَمۡ تَرَ أَنَّ ٱللَّهَ أَنزَلَ مِنَ ٱلسَّمَآءِ مَآءٗ فَتُصۡبِحُ ٱلۡأَرۡضُ مُخۡضَرَّةًۚ إِنَّ ٱللَّهَ لَطِيفٌ خَبِيرٞ

کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ اللہ تعالیٰ آسمان سے پانی برساتا ہے، پس زمین سرسبز ہو جاتی ہے۔ بے شک اللہ تعالیٰ مہربان اور باخبر ہے.1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 لَطِیْف (باریک بین) ہے، اس کا علم ہر چھوٹی بڑی چیز کو محیط ہے یا لطف کرنے والا یعنی اپنے بندوں کو روزی پہنچانے میں لطف و کرم سے کام لیتا ہے۔ خَیْر وہ ان باتوں سے باخبر ہے جن میں اس کے بندوں کے معاملات کی تدبیر اور اصلاح ہے۔ یا ان کی ضروریات و حاجات سے آگاہ ہے۔

22:63 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الحج
0/78
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الحج 22:63 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 22:63

Al-Mukhtasar

63- اے رسول( صلى اللہ عليہ وسلم )! کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ اللہ تعالیٰ نے آسمان سے بارش نازل فرمائی، پھر بارش نازل ہونے کے بعد زمین سے جو نباتات نکلی، اس سے زمین سرسبز و شاداب ہوگئی۔ بلاشبہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر بڑا لطف و کرم کرنے والا ہے کہ اس نے ان کے لیے بارش نازل کی اور زمین نے ان کے لیے نباتات اگائی۔ وہ ان کی مصلحتوں سے خوب آگاہ ہے، ان میں سے کوئی چیز اس سے چھپی نہیں۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
17
الفاظ کی تعداد
15
مدینہ مصحف (604 صفحات)
339
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
339
نسخ مصحف (612 صفحات)
340
آیت 22:63 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الحج. 114 میں سے سورت نمبر 22 · آیات کی تعداد: 78.

آیت 22:63 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 17.

آیت 22:63 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 339 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 339 · نسخ مصحف (612 صفحات): 340.

آیت 22:63 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 15.

آیت 22:63 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 22:63: حروف کی تعداد 55، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 22:63 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 22:63 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,658 ہے۔

سورۃ الحج میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الحج: آیات کی تعداد 78۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 22 پر ہے۔

سورۃ الحج مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الحج مدنی ہے۔

کیا آیت 22:63 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 22:63 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الحج کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 78 آیات اور 1,274 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play