مواد پر جائیں

سورۃ الانفطار 82:12

یہ سورۃ الانفطار کی 19 آیات میں سے آیت 12 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 5841، پارہ 30۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 587 پر ہے۔

يَعۡلَمُونَ مَا تَفۡعَلُونَ

جوکچھ تم کرتے ہو وه جانتے ہیں.1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 یعنی تم جو جزا وسزا کے منکر ہو، لیکن تمہیں معلوم ہونا چاہئے کہ تمہارا ہر قول اور ہر فعل نوٹ ہو رہا ہے۔ اللہ کی طرف سے فرشتے تم پر بطور نگران مقرر ہیں جو تمہاری ہر اس بات کو جانتے ہیں جو تم کرتے ہو۔ یہ گویا انسانون کو تنبیہ ہے کہ ہر عمل اور بات سے پہلےسوچ لو کہ وہ غلط تو نہیں۔ یہ وہی بات ہے جو پہلے گزر چکی ہے مثلاً عَنِ الْيَمِينِ وَعَنِ الشِّمَالِ قَعِيدٌ (1) مَا يَلْفِظُ مِنْ قَوْلٍ إِلا لَدَيْهِ رَقِيبٌ عَتِيدٌ ( سورة ق ، 17۔ 18) یعنی (ایک فرشتہ اس کے دائیں اور دوسرا اس کے بائیں جانب بیٹھا ہوا ہے، انسان جو بولتا ہے، اس کے پاس نگران، تیار اور حاضر ہے) یعنی لکھنے کے لئے۔ کہتے ہیں ایک فرشتہ نیکی اور دوسرا بدی لکھتا ہے۔ اور احادیث وآثار سے معلوم ہوتا ہے کہ دن کے دو فرشتے الگ اور رات کے دو فرشتے الگ ہیں۔ آگے نیکوں اور بدوں، دونوں کا ذکر کیا جا رہا ہے۔

82:12 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الانفطار
0/19
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الانفطار 82:12 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 82:12

Al-Mukhtasar

12-جو بھی کام تم کرتے ہو، وہ اسے جانتے ہیں اور پھر اسے لکھ لیتے ہیں۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
30
الفاظ کی تعداد
3
مدینہ مصحف (604 صفحات)
587
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
592
نسخ مصحف (612 صفحات)
593
آیت 82:12 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الانفطار. 114 میں سے سورت نمبر 82 · آیات کی تعداد: 19.

آیت 82:12 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 30.

آیت 82:12 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 587 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 592 · نسخ مصحف (612 صفحات): 593.

آیت 82:12 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 3.

آیت 82:12 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 82:12: حروف کی تعداد 14، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 82:12 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 82:12 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 5,841 ہے۔

سورۃ الانفطار میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الانفطار: آیات کی تعداد 19۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 82 پر ہے۔

سورۃ الانفطار مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الانفطار مکی ہے۔

کیا آیت 82:12 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 82:12 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الانفطار کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 19 آیات اور 80 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play