مواد پر جائیں

سورۃ الانفطار 82:5

یہ سورۃ الانفطار کی 19 آیات میں سے آیت 5 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 5834، پارہ 30۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 587 پر ہے۔

عَلِمَتۡ نَفۡسٞ مَّا قَدَّمَتۡ وَأَخَّرَتۡ

(اس وقت) ہر شخص اپنے آگے بھیجے ہوئے اور پیچھے چھوڑے ہوئے (یعنی اگلے پچھلے اعمال) کو معلوم کر لے گا.1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 یعنی جب مذکورہ امور واقع ہوں گے تو انسان کو اپنے تمام کیے دھرے کا علم ہو جائے گا، جو بھی اچھا یا برا عمل اس نے کیا ہوگا، وہ سامنے آجائے گا، پیچھے چھوڑےہوئے عمل سے مراد اپنے کردار وعمل کے اچھی یا برے نمونے ہیں جو دنیا میں وہ چھوڑ آیا اور لوگ ان نمونوں پر عمل کرتے ہیں۔ یہ نمونے اگر اچھے ہیں تو اس کےمرنے کے بعد ان نمونوں پر جو لوگ بھی عمل کریں گے، اس کا ثواب اسے بھی پہنچتا رہے گا اور اگر برے نمونے اپنے پیچھے چھوڑ گیا ہے تو جو جو بھی اسے اپنائے گا، ان کا گناہ بھی اس شخص کو پہنچتا رہے گا، جس کی مساعی سے وہ برا طریقہ یا کام رائج ہوا ۔

82:5 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الانفطار
0/19
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الانفطار 82:5 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 82:5

Al-Mukhtasar

5- اس وقت ہر انسان جان لے گا کہ اس نے کیا عمل آگے بھیجا اور کیا پیچھے چھوڑا جس پر عمل نہیں کیا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
30
الفاظ کی تعداد
5
مدینہ مصحف (604 صفحات)
587
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
591
نسخ مصحف (612 صفحات)
592
آیت 82:5 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الانفطار. 114 میں سے سورت نمبر 82 · آیات کی تعداد: 19.

آیت 82:5 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 30.

آیت 82:5 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 587 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 591 · نسخ مصحف (612 صفحات): 592.

آیت 82:5 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 5.

آیت 82:5 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 82:5: حروف کی تعداد 18، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 82:5 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 82:5 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 5,834 ہے۔

سورۃ الانفطار میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الانفطار: آیات کی تعداد 19۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 82 پر ہے۔

سورۃ الانفطار مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الانفطار مکی ہے۔

کیا آیت 82:5 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 82:5 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الانفطار کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 19 آیات اور 80 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play