مواد پر جائیں

سورۃ الدہر 76:1 الإنسان

یہ سورۃ الدہر کی 31 آیات میں سے آیت 1 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 5592، پارہ 29۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 578 پر ہے۔

هَلۡ أَتَىٰ عَلَى ٱلۡإِنسَٰنِ حِينٞ مِّنَ ٱلدَّهۡرِ لَمۡ يَكُن شَيۡـٔٗا مَّذۡكُورًا

یقیناً گزرا ہے انسان پر ایک وقت زمانے میں1 جب کہ یہ کوئی قابل ذکر چیز نہ تھا.

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 ھل بمعنی قد ہے جیسا کہ ترجمے سے واضح ہے ،الانسان سے مراد 'بعض کے نزدیک ابو البشیر یعنی انسان اول حضرت آدم ہیں اور حِیْن (ایک وقت) سے مراد، روح پھونکے جانے سے پہلے کا زمانہ ہے، جو چالیس سال ہے اور اکثر مفسرین کے نزدیک الانسان کا لفظ بطور جنس کے استعمال ہوا ہے اور حِیْن، سے مراد حمل یعنی رحم مادر کی مدت ہے جس میں وہ قابل ذکر چیز نہیں ہوتا۔ اس میں گویا انسان کو متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ ایک پیکر حسن و جمال کی صورت میں جب باہر آتا ہے تو رب کے سامنے اکڑتا اور اتراتا ہے، اسے اپنی حیثیت یاد رکھنی چاہیے کہ میں تو وہی ہوں جب میں عالم نیست میں تھا، تو مجھے کون جانتا تھا؟

76:1 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الدہر
0/31
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الدہر 76:1 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 76:1

Al-Mukhtasar

1- یقیناً انسان پر ایک لمبا عرصہ گزرا جس میں وہ اس طرح غیر موجود تھا کہ اس کا ذکر تک نہ تھا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
29
الفاظ کی تعداد
11
مدینہ مصحف (604 صفحات)
578
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
582
نسخ مصحف (612 صفحات)
583
آیت 76:1 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الدہر (الإنسان). 114 میں سے سورت نمبر 76 · آیات کی تعداد: 31.

آیت 76:1 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 29.

آیت 76:1 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 578 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 582 · نسخ مصحف (612 صفحات): 583.

آیت 76:1 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 11.

آیت 76:1 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 76:1: حروف کی تعداد 39، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 76:1 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 76:1 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 5,592 ہے۔

سورۃ الدہر میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الدہر: آیات کی تعداد 31۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 76 پر ہے۔

سورۃ الدہر مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الدہر مدنی ہے۔

کیا آیت 76:1 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 76:1 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الدہر کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 31 آیات اور 243 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play