سورۃ بنی اسرائیل 17:105 الإسراء
یہ سورۃ بنی اسرائیل کی 111 آیات میں سے آیت 105 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2134، پارہ 15۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 293 پر ہے۔
وَبِٱلۡحَقِّ أَنزَلۡنَٰهُ وَبِٱلۡحَقِّ نَزَلَۗ وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا مُبَشِّرٗا وَنَذِيرٗا
اور ہم نے اس قرآن کو حق کے ساتھ اتارا اور یہ بھی حق کے ساتھ اترا1 ۔ ہم نے آپ کو صرف خوشخبری سنانے واﻻ اور ڈرانے واﻻ2 بنا کر بھیجا ہے.
مترجم کے حواشی (2)
- 1 یعنی با حفاظت آپ تک پہنچ گیا، اس میں راستے میں کوئی کمی بیشی اور کوئی تبدیلی اور آمیزش نہیں کی گئی اس لئے کہ اس کو لانے والا فرشتہ۔ شَدِيدُ الْقُوَى، الأَمِينُ، الْمَكِينُ اور الْمُطَاعُ فِي الْمَلإِ الأَعْلَى ہے۔ یہ وہ صفات ہیں جو حضرت جبرائیل (عليه السلام) کے متعلق قرآن میں بیان کی گئی ہیں۔
- 2 مُبَشِّرٌ اطاعت گزار مومن کے لئے اور نَذِيرٌ نافرمان کے لئے۔
17:105 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 17:105
Al-Mukhtasar
105- ہم نے یہ قرآن محمد( صلى اللہ عليہ وسلم ) پر حق کے ساتھ اتارا اور یہ کسی کمی بیشی اور تبدیلی کے بغیر حق کے ساتھ ہی آپ پر نازل ہوا۔ اے رسول ( صلى اللہ عليہ وسلم )! ہم نے آپ کو صرف پرہیزگاروں کو جنت کی خوشخبری سنانے اور اہلِ کفر اور نافرمانوں کو آگ سے ڈرانے کے لیے بھیجا ہے۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 15
- الفاظ کی تعداد
- 9
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 293
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 292
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 293
آیت 17:105 کس سورت میں ہے؟
سورۃ بنی اسرائیل (الإسراء). 114 میں سے سورت نمبر 17 · آیات کی تعداد: 111.
آیت 17:105 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 15.
آیت 17:105 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 293 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 292 · نسخ مصحف (612 صفحات): 293.
آیت 17:105 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 9.
آیت 17:105 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 17:105: حروف کی تعداد 44، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 17:105 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 17:105 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,134 ہے۔
سورۃ بنی اسرائیل میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ بنی اسرائیل: آیات کی تعداد 111۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 17 پر ہے۔
سورۃ بنی اسرائیل مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ بنی اسرائیل مکی ہے۔
کیا آیت 17:105 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 17:105 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ بنی اسرائیل کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 111 آیات اور 1,556 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔