سورۃ بنی اسرائیل 17:74 الإسراء
یہ سورۃ بنی اسرائیل کی 111 آیات میں سے آیت 74 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2103، پارہ 15۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 289 پر ہے۔
وَلَوۡلَآ أَن ثَبَّتۡنَٰكَ لَقَدۡ كِدتَّ تَرۡكَنُ إِلَيۡهِمۡ شَيۡـٔٗا قَلِيلًا
اگر ہم آپ کو ﺛابت قدم نہ رکھتے تو بہت ممکن تھا کہ ان کی طرف قدرے قلیل مائل ہو ہی جاتے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 اس میں اس عصمت کا بیان ہے جو اللہ کی طرف سے انبیاء (عليهم السلام) کو حاصل ہوتی ہے۔ اس سے یہ معلوم ہوا کہ مشرکین اگرچہ نبی (صلى الله عليه وسلم) کو اپنی طرف مائل کرنا چاہتے تھے، لیکن اللہ نے آپ کو ان سے بچایا اور آپ (صلى الله عليه وسلم) ذرا بھی ان کی طرف نہیں جھکے۔
17:74 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 17:74
Al-Mukhtasar
74- اگر ہم نے حق پر ثابت قدم رکھنے کا آپ پر احسان نہ کیا ہوتا تو بہت ممکن تھا کہ آپ کسی حد تک ان کی طرف مائل ہوجاتے اور ان کی تجویز سے اتفاق کر لیتے کیونکہ ان کا دھوکا اور حیلہ نہایت سخت تھا اور آپ ان کے ایمان لانے کے بہت حریص تھے، لیکن ہم نے آپ کو ان کی طرف مائل ہونے سے محفوظ رکھا۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 15
- الفاظ کی تعداد
- 9
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 289
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 289
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 290
آیت 17:74 کس سورت میں ہے؟
سورۃ بنی اسرائیل (الإسراء). 114 میں سے سورت نمبر 17 · آیات کی تعداد: 111.
آیت 17:74 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 15.
آیت 17:74 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 289 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 289 · نسخ مصحف (612 صفحات): 290.
آیت 17:74 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 9.
آیت 17:74 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 17:74: حروف کی تعداد 36، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 17:74 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 17:74 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,103 ہے۔
سورۃ بنی اسرائیل میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ بنی اسرائیل: آیات کی تعداد 111۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 17 پر ہے۔
سورۃ بنی اسرائیل مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ بنی اسرائیل مکی ہے۔
کیا آیت 17:74 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 17:74 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ بنی اسرائیل کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 111 آیات اور 1,556 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔