مواد پر جائیں

سورۃ بنی اسرائیل 17:83 الإسراء

یہ سورۃ بنی اسرائیل کی 111 آیات میں سے آیت 83 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2112، پارہ 15۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 290 پر ہے۔

وَإِذَآ أَنۡعَمۡنَا عَلَى ٱلۡإِنسَٰنِ أَعۡرَضَ وَنَـَٔا بِجَانِبِهِۦ وَإِذَا مَسَّهُ ٱلشَّرُّ كَانَ يَـُٔوسٗا

اور انسان پر جب ہم اپنا انعام کرتے ہیں تو وه منھ موڑ لیتا ہے اور کروٹ بدل لیتا ہے اور جب اسے کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وه مایوس ہوجاتا ہے.1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 اس میں انسان کی حالت و کیفیت کا ذکر ہے جس میں وہ عام طور پر خوش حالی کے وقت اور تکلیف کے وقت مبتلا ہوتا ہے، خوشحالی میں وہ اللہ کو بھول جاتا ہے اور تکلیف میں مایوس ہو جاتا ہے، لیکن اہل ایمان کا معاملہ دونوں حالتوں میں اس سے مختلف ہوتا ہے۔ دیکھئے سورۂ ھود کی آیات 9-11 کے حواشی۔

17:83 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ بنی اسرائیل
0/111
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي بنی اسرائیل 17:83 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 17:83

Al-Mukhtasar

83-جب ہم انسان پر صحت و مالداری وغیرہ کی صورت میں انعام کرتے ہیں تو وہ اللہ کے شکر اور اس کی اطاعت سے منہ پھیر لیتاہے اور تکبر کرتے ہوئے اس سے دور ہو جاتاہے اور جب اسے فقیری یا کوئی بیماری لاحق ہو جائے یا اس طرح کی کوئی آزمائش آجائے تو وہ اللہ کی رحمت سے انتہائی مایوس اور ناامید ہو جاتا ہے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
15
الفاظ کی تعداد
12
مدینہ مصحف (604 صفحات)
290
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
290
نسخ مصحف (612 صفحات)
291
آیت 17:83 کس سورت میں ہے؟

سورۃ بنی اسرائیل (الإسراء). 114 میں سے سورت نمبر 17 · آیات کی تعداد: 111.

آیت 17:83 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 15.

آیت 17:83 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 290 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 290 · نسخ مصحف (612 صفحات): 291.

آیت 17:83 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 12.

آیت 17:83 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 17:83: حروف کی تعداد 52، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 17:83 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 17:83 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,112 ہے۔

سورۃ بنی اسرائیل میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ بنی اسرائیل: آیات کی تعداد 111۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 17 پر ہے۔

سورۃ بنی اسرائیل مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ بنی اسرائیل مکی ہے۔

کیا آیت 17:83 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 17:83 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ بنی اسرائیل کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 111 آیات اور 1,556 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play