مواد پر جائیں

سورۃ بنی اسرائیل 17:86 الإسراء

یہ سورۃ بنی اسرائیل کی 111 آیات میں سے آیت 86 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2115، پارہ 15۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 290 پر ہے۔

وَلَئِن شِئۡنَا لَنَذۡهَبَنَّ بِٱلَّذِيٓ أَوۡحَيۡنَآ إِلَيۡكَ ثُمَّ لَا تَجِدُ لَكَ بِهِۦ عَلَيۡنَا وَكِيلًا

اور اگر ہم چاہیں تو جو وحی آپ کی طرف ہم نے اتاری ہے سب سلب کرلیں1 ، پھر آپ کو اس کے لئے ہمارے مقابلے میں کوئی حمایتی میسر نہ آسکے.2

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 یعنی وحی کے ذریعے سے جو تھوڑا بہت علم دیا گیا ہے اگر اللہ تعالٰی چاہے تو اسے بھی سلب کرلے یعنی دل سے محو کر دے یا کتاب سے ہی مٹا دے۔
  2. 2 جو دوبارہ اس وحی کو آپ کی طرف لوٹا دے۔

17:86 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ بنی اسرائیل
0/111
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي بنی اسرائیل 17:86 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 17:86

Al-Mukhtasar

86- اے رسول! اللہ کی قسم! وہ وحی جو ہم نے آپ کی طرف نازل کی ہے، اگر ہم اسے سینوں اور کتابوں سے مٹا کر ختم کرنا چاہیں تو ختم کردیں، پھر آپ کو کوئی حامی و ناصر نہ ملے گا جو اسے واپس لا سکے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
15
الفاظ کی تعداد
13
مدینہ مصحف (604 صفحات)
290
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
290
نسخ مصحف (612 صفحات)
291
آیت 17:86 کس سورت میں ہے؟

سورۃ بنی اسرائیل (الإسراء). 114 میں سے سورت نمبر 17 · آیات کی تعداد: 111.

آیت 17:86 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 15.

آیت 17:86 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 290 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 290 · نسخ مصحف (612 صفحات): 291.

آیت 17:86 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 13.

آیت 17:86 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 17:86: حروف کی تعداد 50، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 17:86 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 17:86 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,115 ہے۔

سورۃ بنی اسرائیل میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ بنی اسرائیل: آیات کی تعداد 111۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 17 پر ہے۔

سورۃ بنی اسرائیل مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ بنی اسرائیل مکی ہے۔

کیا آیت 17:86 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 17:86 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ بنی اسرائیل کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 111 آیات اور 1,556 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play