سورۃ بنی اسرائیل 17:88 الإسراء
یہ سورۃ بنی اسرائیل کی 111 آیات میں سے آیت 88 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2117، پارہ 15۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 291 پر ہے۔
قُل لَّئِنِ ٱجۡتَمَعَتِ ٱلۡإِنسُ وَٱلۡجِنُّ عَلَىٰٓ أَن يَأۡتُواْ بِمِثۡلِ هَٰذَا ٱلۡقُرۡءَانِ لَا يَأۡتُونَ بِمِثۡلِهِۦ وَلَوۡ كَانَ بَعۡضُهُمۡ لِبَعۡضٖ ظَهِيرٗا
کہہ دیجیئے کہ اگر تمام انسان اور کل جنات مل کر اس قرآن کے مثل ﻻنا چاہیں تو ان سب سے اس کے مثل ﻻنا ناممکن ہے گو وه (آپس میں) ایک دوسرے کے مددگار بھی بن جائیں.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 قرآن مجید سے متعلق یہ چلینج اس سے قبل بھی کئی جگہ گزر چکا ہے۔ یہ چلینج آج تک تشنہ جواب ہے۔
17:88 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 17:88
Al-Mukhtasar
جب مشرک یہ بیہودہ گفتگو کرتے تھے کہ یہ قرآن بھی انسانی کلام ہی ہے اور اس کی تبدیلی کا مطالبہ کرتے تھے تو اللہ تعالیٰ نے انھیں اس جیسا کلام لانے کا چیلنج دیا اور فرمایا:
88- اے رسول! آپ کہہ دیں: اگر جن اور انسان سارے اکٹھے ہو کر آپ پر نازل ہونے والے اس قرآن جیسا فصیح و بلیغ اور خوبصورت ترتیب والا کلام لانے کی کوشش کریں تو وہ سب ایک دوسرے کے معاون و مددگار بن کر بھی اس جیسا قرآن کبھی نہیں لا سکتے۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 15
- الفاظ کی تعداد
- 19
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 291
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 290
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 291
آیت 17:88 کس سورت میں ہے؟
سورۃ بنی اسرائیل (الإسراء). 114 میں سے سورت نمبر 17 · آیات کی تعداد: 111.
آیت 17:88 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 15.
آیت 17:88 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 291 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 290 · نسخ مصحف (612 صفحات): 291.
آیت 17:88 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 19.
آیت 17:88 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 17:88: حروف کی تعداد 77، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 17:88 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 17:88 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,117 ہے۔
سورۃ بنی اسرائیل میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ بنی اسرائیل: آیات کی تعداد 111۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 17 پر ہے۔
سورۃ بنی اسرائیل مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ بنی اسرائیل مکی ہے۔
کیا آیت 17:88 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 17:88 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ بنی اسرائیل کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 111 آیات اور 1,556 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔