مواد پر جائیں

سورۃ الجاثیہ 45:6 الجاثية

یہ سورۃ الجاثیہ کی 37 آیات میں سے آیت 6 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4479، پارہ 25۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 499 پر ہے۔

تِلۡكَ ءَايَٰتُ ٱللَّهِ نَتۡلُوهَا عَلَيۡكَ بِٱلۡحَقِّۖ فَبِأَيِّ حَدِيثِۭ بَعۡدَ ٱللَّهِ وَءَايَٰتِهِۦ يُؤۡمِنُونَ

یہ ہیں اللہ کی آیتیں جنہیں ہم آپ کو راستی سے سنا رہے ہیں، پس اللہ تعالیٰ اور اس کی آیتوں کے بعد یہ کس بات پر ایمان ﻻئیں گے.1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 یعنی اللہ کا نازل کردہ قرآن، جس میں اس کی توحید کے دلائل وبراہین ہیں۔ اگر یہ اس پر بھی ایمان نہیں لاتے تو اللہ کی بات کے بعد کس کی بات ہے اور اس کی نشانیوں کے بعد کون سی نشانیاں ہیں، جن پر یہ ایمان لائیں گے؟ بَعْدَ اللهِ کا مطلب ہے، بَعْدَ حَدِيثِ اللهِ وَبَعْدَ آيَاتِهِ یہاں قرآن پر حدیث کا اطلاق کیا گیا ہے۔ جیسے؛ اللَّهُ نَزَّلَ أَحْسَنَ الْحَدِيثِ (الزمر: 23) میں ہے۔

45:6 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الجاثیہ
0/37
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الجاثیہ 45:6 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 45:6

Al-Mukhtasar

6- اے رسول( صلى اللہ عليہ وسلم )! یہ آیتیں اور دلائل ہم آپ پر حق کے ساتھ تلاوت کرتے ہیں، پھر بھی اگر یہ اللہ کے اس کلام پر ایمان نہیں لاتے جو اس کے بندے پر اُتارا گیا اور اس کے دلائل کو نہیں مانتے تو اس کے بعد وہ کس کلام پر ایمان لائیں گے اور اس کے بعد کن دلائل کی تصدیق کریں گے؟

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
25
الفاظ کی تعداد
12
مدینہ مصحف (604 صفحات)
499
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
498
نسخ مصحف (612 صفحات)
499
آیت 45:6 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الجاثیہ (الجاثية). 114 میں سے سورت نمبر 45 · آیات کی تعداد: 37.

آیت 45:6 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 25.

آیت 45:6 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 499 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 498 · نسخ مصحف (612 صفحات): 499.

آیت 45:6 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 12.

آیت 45:6 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 45:6: حروف کی تعداد 53، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 45:6 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 45:6 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,479 ہے۔

سورۃ الجاثیہ میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الجاثیہ: آیات کی تعداد 37۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 45 پر ہے۔

سورۃ الجاثیہ مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الجاثیہ مکی ہے۔

کیا آیت 45:6 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 45:6 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الجاثیہ کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 37 آیات اور 488 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play