سورۃ الجن 72:23
یہ سورۃ الجن کی 28 آیات میں سے آیت 23 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 5470، پارہ 29۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 573 پر ہے۔
إِلَّا بَلَٰغٗا مِّنَ ٱللَّهِ وَرِسَٰلَٰتِهِۦۚ وَمَن يَعۡصِ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ فَإِنَّ لَهُۥ نَارَ جَهَنَّمَ خَٰلِدِينَ فِيهَآ أَبَدًا
البتہ (میرا کام) اللہ کی بات اور اس کے پیغامات (لوگوں کو) پہنچا دینا ہے1 ، (اب) جو بھی اللہ اور اس کے رسول کی نہ مانے گا اس کے لیے جہنم کی آگ ہے جس میں ایسے لوگ ہمیشہ رہیں گے.
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یہ لا أَمْلكُ لَكُمْ سے مستثنیٰ ہے یہ بھی ممکن ہے کہ لن یجیرنی سے مدتثنیٰ ہو 'یعنی اللہ سے کوئی چیز بچا سکتی ہے تو وہ یہی ہے کہ تبلیغ رسالت کا وہ فریحہ بجا لاؤں جس کی ادائیگی الللہ نے مجھ پر واجب کی ہے ۔ رساتہٖ کا عطف اللہ پر ہے یا بلا غا 'پر یا پھر عبارت اس طرح ہے۔ إِلا أَنْ أُبَلِّغَ عَنِ اللهِ وَأَعْمَلَ بِرَسَالَتِهِ ٖ۔(فتح القدیر)
72:23 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 72:23
Al-Mukhtasar
23- لیکن میں جس چیز کا مالک ہوں، وہ یہ ہے کہ میرے اللہ نے مجھے تم تک جو پیغام پہنچانے کا حکم دیا ہے، وہ میں تمھیں پہنچا دوں اور اس کی عطا کی ہوئی اس رسالت کا مالک ہوں جو اس نے مجھے دے کر تمھاری طرف بھیجا ہے۔ جو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول( صلى اللہ عليہ وسلم ) کی نافرمانی کرے، اس کا انجام جہنم کی آگ میں داخل ہونا ہے جہاں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہے گا، اس سے کبھی نہیں نکلے گا۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 29
- الفاظ کی تعداد
- 16
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 573
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 575
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 576
آیت 72:23 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الجن. 114 میں سے سورت نمبر 72 · آیات کی تعداد: 28.
آیت 72:23 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 29.
آیت 72:23 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 573 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 575 · نسخ مصحف (612 صفحات): 576.
آیت 72:23 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 16.
آیت 72:23 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 72:23: حروف کی تعداد 60، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 72:23 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 72:23 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 5,470 ہے۔
سورۃ الجن میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الجن: آیات کی تعداد 28۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 72 پر ہے۔
سورۃ الجن مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الجن مکی ہے۔
کیا آیت 72:23 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 72:23 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الجن کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 28 آیات اور 285 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔