مواد پر جائیں

سورۃ الجن 72:6

یہ سورۃ الجن کی 28 آیات میں سے آیت 6 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 5453، پارہ 29۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 572 پر ہے۔

وَأَنَّهُۥ كَانَ رِجَالٞ مِّنَ ٱلۡإِنسِ يَعُوذُونَ بِرِجَالٖ مِّنَ ٱلۡجِنِّ فَزَادُوهُمۡ رَهَقٗا

بات یہ ہے کہ چند انسان بعض جنات سے پناه طلب کیا کرتے تھے1 جس سے جنات اپنی سرکشی میں اور بڑھ گئے.2

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 زمانہ جاہلیت میں ایک رواج یہ بھی تھا کہ وہ سفر پر کہیں جاتےتو جس وادی یں قیام کرتے'وہاںھنات سے پناہ طلب کرتے 'جیسے علاقے کے بڑے آدمی اور رئیس سے پناہ طلب کی جاتی ہے ۔اسلام نے اس کو ختم کیا اور صرف ایک اللہ سے پناہ طلب کرنے کی تاکید کی۔
  2. 2 یعنی جب جنات نے یہ دیکھا کہ انسان ہم سے ڈرتے ہیں اور ہماری پناہ طلب کرتے ہیں تو ان کی سرکشی اور تکبر میں اضافہ ہوگیا۔رھقا، یہاں سرکشی ،طغیانی اور تکبر کے مفہوم میں ہے ۔اس کے اصل معنی ہیں گناہ اور محارم کو ڈانکھنا یعنی ان کا ارتکاب کرنا۔

72:6 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الجن
0/28
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الجن 72:6 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 72:6

Al-Mukhtasar

6- اور یہ کہ زمانۂ جاہلیت میں انسانوں میں سے کئی ایسے مرد تھے جو کسی ڈراؤنی اور خوفناک جگہ میں پڑاؤ کرتے تو جنوں کے آدمیوں کی پناہ طلب کرتے تھے۔ ان میں سے کوئی ایک یوں کہتا: میں اس وادی کے سردار جن کی پناہ میں آتا ہوں اس کی قوم کے بیوقوفوں کے شر سے۔ اس طرح انسانوں کے آدمیوں پر جنوں کے آدمیوں کا خوف اور رعب مزید بڑھ جاتا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
29
الفاظ کی تعداد
11
مدینہ مصحف (604 صفحات)
572
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
574
نسخ مصحف (612 صفحات)
575
آیت 72:6 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الجن. 114 میں سے سورت نمبر 72 · آیات کی تعداد: 28.

آیت 72:6 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 29.

آیت 72:6 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 572 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 574 · نسخ مصحف (612 صفحات): 575.

آیت 72:6 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 11.

آیت 72:6 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 72:6: حروف کی تعداد 46، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 72:6 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 72:6 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 5,453 ہے۔

سورۃ الجن میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الجن: آیات کی تعداد 28۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 72 پر ہے۔

سورۃ الجن مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الجن مکی ہے۔

کیا آیت 72:6 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 72:6 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الجن کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 28 آیات اور 285 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play