سورۃ الکہف 18:76 الكهف
یہ سورۃ الکہف کی 110 آیات میں سے آیت 76 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2216، پارہ 16۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 302 پر ہے۔
قَالَ إِن سَأَلۡتُكَ عَن شَيۡءِۭ بَعۡدَهَا فَلَا تُصَٰحِبۡنِيۖ قَدۡ بَلَغۡتَ مِن لَّدُنِّي عُذۡرٗا
موسیٰ (علیہ السلام) نے جواب دیا اگر اب اس کے بعد میں آپ سے کسی چیز کے بارے میں سوال کروں تو بیشک آپ مجھے اپنے ساتھ نہ رکھنا، یقیناً آپ میری طرف سے (حد) عذر1 کو پہنچ چکے.
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یعنی اب اگر سوال کروں تو اپنی مصاحبت کے شرف سے مجھے محروم کر دیں، مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوگا، اس لئے کہ آپ کے پاس معقول عذر ہوگا۔
18:76 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 18:76
Al-Mukhtasar
76- موسیٰ علیہ السلام نے کہا: اگر اس دفعہ کے بعد میں نے کسی چیز کے متعلق سوال کیا تو مجھے اپنے سے الگ کر دیجیے گا، یقیناً آپ اس حد تک پہنچ گئے ہیں کہ میرا ساتھ چھوڑنے میں حق بجانب ہوں کیونکہ میں نے دو دفعہ آپ کی حکم عدولی کی ہے۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 16
- الفاظ کی تعداد
- 13
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 302
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 302
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 303
آیت 18:76 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الکہف (الكهف). 114 میں سے سورت نمبر 18 · آیات کی تعداد: 110.
آیت 18:76 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 16.
آیت 18:76 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 302 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 302 · نسخ مصحف (612 صفحات): 303.
آیت 18:76 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 13.
آیت 18:76 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 18:76: حروف کی تعداد 45، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 18:76 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 18:76 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,216 ہے۔
سورۃ الکہف میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الکہف: آیات کی تعداد 110۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 18 پر ہے۔
سورۃ الکہف مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الکہف مکی ہے۔
کیا آیت 18:76 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 18:76 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الکہف کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 110 آیات اور 1,579 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔