مواد پر جائیں

سورۃ المعارج 70:1

یہ سورۃ المعارج کی 44 آیات میں سے آیت 1 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 5376، پارہ 29۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 568 پر ہے۔

سَأَلَ سَآئِلُۢ بِعَذَابٖ وَاقِعٖ

ایک سوال کرنے والے1 نے اس عذاب کا سوال کیا جو واضح ہونے واﻻ ہے.

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 کہتے ہیں نضر بن حارث تھا یا ابو جہل تھا جس نے کہا تھا «اللَّهُمَّ إِنْ كَانَ هَذَا هُوَ الْحَقَّ مِنْ عِنْدِكَ فَأَمْطِرْ عَلَيْنَا حِجَارَةً مِنَ السَّمَاءِ» الآية (الأنفال: 32) چنانچہ یہ شخص جنگ بدر میں مارا گیا۔ بعض کہتے ہیں اس سے مراد رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) ہیں۔ جنہوں نے اپنی قوم کے لئے بد دعا کی تھی اور اس کے نتیجے میں اہل مکہ پر قحط سالی مسلط کی گئی تھی۔

70:1 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ المعارج
0/44
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي المعارج 70:1 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 70:1

Al-Mukhtasar

1- مشرکوں میں سے ایک شخص نے دعا کی کہ اگر یہ عذاب آنا ہے تو اس پر اور اس کی قوم پر آجائے۔ یہ دعا اس نے مذاق کرتے ہوئے کی، جبکہ عذاب قیامت کے دن ہر صورت واقع ہونے والا ہے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
29
الفاظ کی تعداد
4
مدینہ مصحف (604 صفحات)
568
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
569
نسخ مصحف (612 صفحات)
570
آیت 70:1 کس سورت میں ہے؟

سورۃ المعارج. 114 میں سے سورت نمبر 70 · آیات کی تعداد: 44.

آیت 70:1 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 29.

آیت 70:1 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 568 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 569 · نسخ مصحف (612 صفحات): 570.

آیت 70:1 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 4.

آیت 70:1 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 70:1: حروف کی تعداد 16، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 70:1 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 70:1 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 5,376 ہے۔

سورۃ المعارج میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ المعارج: آیات کی تعداد 44۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 70 پر ہے۔

سورۃ المعارج مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ المعارج مکی ہے۔

کیا آیت 70:1 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 70:1 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ المعارج کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 44 آیات اور 217 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play