سورۃ المدثر 74:11
یہ سورۃ المدثر کی 56 آیات میں سے آیت 11 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 5506، پارہ 29۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 575 پر ہے۔
ذَرۡنِي وَمَنۡ خَلَقۡتُ وَحِيدٗا
مجھے اور اسے چھوڑ دے جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ہے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یہ کلمہ وعید و تہدید ہے کہ اسے، جسے میں نے ماں کے پیٹ میں اکیلا پیدا کیا، اس کے پاس مال تھا نہ اولاد، اور مجھے اکیلا چھوڑ دو، یعنی میں خود ہی اس سے نمٹ لوں گا، کہتے ہیں کہ یہ ولید بن مغیرہ کی طرف اشارہ ہے۔ یہ کفر و طغیان میں بہت بڑھا ہوا تھا، اس لئے اس کا خصوصی طور پر ذکر کیا ہے۔ واللہ عالم۔
74:11 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 74:11
Al-Mukhtasar
11- اے رسول( صلى اللہ عليہ وسلم )! مجھے اور اسے چھوڑ دیجیے جسے میں نے اس کی ماں کے پیٹ میں مال اور اولاد کے بغیر اکیلا پیدا کیا (اس سے مراد ولید بن مغیرہ ہے۔)
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 29
- الفاظ کی تعداد
- 4
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 575
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 578
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 579
آیت 74:11 کس سورت میں ہے؟
سورۃ المدثر. 114 میں سے سورت نمبر 74 · آیات کی تعداد: 56.
آیت 74:11 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 29.
آیت 74:11 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 575 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 578 · نسخ مصحف (612 صفحات): 579.
آیت 74:11 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 4.
آیت 74:11 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 74:11: حروف کی تعداد 16، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 74:11 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 74:11 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 5,506 ہے۔
سورۃ المدثر میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ المدثر: آیات کی تعداد 56۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 74 پر ہے۔
سورۃ المدثر مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ المدثر مکی ہے۔
کیا آیت 74:11 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 74:11 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ المدثر کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 56 آیات اور 255 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔