مواد پر جائیں

سورۃ الملک 67:30 الملك

یہ سورۃ الملک کی 30 آیات میں سے آیت 30 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 5271، پارہ 29۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 564 پر ہے۔

قُلۡ أَرَءَيۡتُمۡ إِنۡ أَصۡبَحَ مَآؤُكُمۡ غَوۡرٗا فَمَن يَأۡتِيكُم بِمَآءٖ مَّعِينِۭ

آپ کہہ دیجئے! کہ اچھا یہ تو بتاؤ کہ اگر تمہارے (پینے کا) پانی زمین میں اتر جائے تو کون ہے جو تمہارے لیے نتھرا ہوا پانی ﻻئے؟1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 غَوْرًا کے معنی ہیں خشک ہو جانا یا اتنی گہرائی میں چلا جانا کہ وہاں سے پانی نکالنا ناممکن ہو۔ یعنی اگر اللہ تعالٰی پانی خشک فرما دے کہ اس کا وجود ہی ختم ہو جائے یا اتنی گہرائی میں کر دے کہ ساری مشینیں پانی نکالنے میں ناکام ہو جائیں تو بتلاؤ! پھر کون ہے جو تمہیں جاری، صاف اور نتھرا ہوا پانی مہیا کر دے؟ یعنی کوئی نہیں ہے۔ یہ اللہ کی مہربانی ہے کہ تمہاری معصیتوں کے باوجود وہ تمہیں پانی سے بھی محروم نہیں فرماتا۔

67:30 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الملک
0/30
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الملک 67:30 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 67:30

Al-Mukhtasar

30- اے رسول( صلى اللہ عليہ وسلم )! ان مشرکوں سے کہیں: مجھے بتاؤ کہ جو پانی تم پیتے ہو اگر یہ زمین کی گہرائی میں چلا جائے جس تک پہنچنے کی تم طاقت نہ رکھو تو کون ہے جو تمھارے پاس بکثرت جاری پانی لے آئے؟ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی ایسا نہیں۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
29
الفاظ کی تعداد
10
مدینہ مصحف (604 صفحات)
564
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
564
نسخ مصحف (612 صفحات)
565
آیت 67:30 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الملک (الملك). 114 میں سے سورت نمبر 67 · آیات کی تعداد: 30.

آیت 67:30 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 29.

آیت 67:30 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 564 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 564 · نسخ مصحف (612 صفحات): 565.

آیت 67:30 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 10.

آیت 67:30 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 67:30: حروف کی تعداد 40، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 67:30 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 67:30 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 5,271 ہے۔

سورۃ الملک میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الملک: آیات کی تعداد 30۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 67 پر ہے۔

سورۃ الملک مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الملک مکی ہے۔

کیا آیت 67:30 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 67:30 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الملک کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 30 آیات اور 333 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play