مواد پر جائیں

سورۃ المؤمنون 23:50

یہ سورۃ المؤمنون کی 118 آیات میں سے آیت 50 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2723، پارہ 18۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 345 پر ہے۔

وَجَعَلۡنَا ٱبۡنَ مَرۡيَمَ وَأُمَّهُۥٓ ءَايَةٗ وَءَاوَيۡنَٰهُمَآ إِلَىٰ رَبۡوَةٖ ذَاتِ قَرَارٖ وَمَعِينٖ

ہم نے ابن مریم اور اس کی والده کو ایک نشانی بنایا1 اور ان دونوں کو بلند صاف قرار والی اور جاری پانی2 والی جگہ میں پناه دی.

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 کیونکہ حضرت عیسیٰ (عليه السلام) کی ولادت بغیر باپ کے ہوئی، جو رب کی قدرت کی ایک نشانی ہے، جس طرح آدم (عليه السلام) کو بغیر ماں باپ کے اور ہوا کو بغیر مادہ کے حضرت آدم (عليه السلام) سے اور دیگر تمام انسانوں کو ماں اور باپ سے پیدا کرنا اس کی نشانیوں میں سے ہے۔
  2. 2 رَبْوَۃٍ (بلند جگہ) سے بیت المقدس اور مَعِیْنٍ (چشمہ جاری) سے وہ چشمہ مراد ہے جو ایک قول کے مطابق ولادت عیسیٰ (عليه السلام) کے وقت اللہ نے بطور معجزہ، حضرت مریم کے پیروں کے نیچے سے جاری فرمایا تھا۔ جیسا سورہ مریم میں گزرا۔

23:50 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ المؤمنون
0/118
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي المؤمنون 23:50 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 23:50

Al-Mukhtasar

50- ہم نے عیسیٰ ابن مریم( علیہما السلام ) اور ان کی والدہ مریم ([) کو اپنی قدرت کی دلیل اور عظیم نشانی بنایا، چنانچہ ان کے ہاں عیسیٰ( علیہ السلام ) کا بغیر باپ کے حمل ٹھہرا اور ہم نے انھیں زمین سے ایک بلند جگہ پر ٹھکانا دیا جو رہائش کے لیے نہایت مناسب اور ہموار تھی اور وہاں پانی کا ایک جدید چشمہ جاری کیا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
18
الفاظ کی تعداد
11
مدینہ مصحف (604 صفحات)
345
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
345
نسخ مصحف (612 صفحات)
346
آیت 23:50 کس سورت میں ہے؟

سورۃ المؤمنون. 114 میں سے سورت نمبر 23 · آیات کی تعداد: 118.

آیت 23:50 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 18.

آیت 23:50 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 345 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 345 · نسخ مصحف (612 صفحات): 346.

آیت 23:50 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 11.

آیت 23:50 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 23:50: حروف کی تعداد 49، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 23:50 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 23:50 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,723 ہے۔

سورۃ المؤمنون میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ المؤمنون: آیات کی تعداد 118۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 23 پر ہے۔

سورۃ المؤمنون مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ المؤمنون مکی ہے۔

کیا آیت 23:50 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 23:50 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ المؤمنون کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 118 آیات اور 1,050 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play