مواد پر جائیں

سورۃ الواقعہ 56:14 الواقعة

یہ سورۃ الواقعہ کی 96 آیات میں سے آیت 14 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4993، پارہ 27۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 534 پر ہے۔

وَقَلِيلٞ مِّنَ ٱلۡأٓخِرِينَ

اور تھوڑے سے پچھلے لوگوں میں سے.1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 ثُلَّةٌ، اس بڑے گروہ کو کہا جاتا ہے جس کا گننا ناممکن ہو۔ کہا جاتا ہے کہ اولین سےمراد حضرت آدم (عليه السلام) سے لے کر نبی ﹲ تک کی امت کےلوگ ہیں اور آخرین سے امت محمدیہ کے افراد۔ مطلب یہ ہے کہ پچھلی امتوں میں سابقین کا ایک بڑا گروہ ہے، کیونکہ ان کا زمانہ بہت لمبا ہے جس میں ہزاروں انبیا کے سابقین شامل ہیں ان کے مقابلے میں امت محمدیہ کا زمانہ (قیامت تک) تھوڑا ہے، اس لیے ان میں سابقین بھی بہ نسبت گزشتہ امتوں کے تھوڑے ہوں گے۔ اور ایک حدیث میں آتا ہے۔ جس میں نبی ﹲ نے فرمایا ہے کہ مجھے امید ہے کہ تم جنتیوں کا نصف ہو گے (صحیح مسلم، نمبر 200) تو یہ آیت کے مذکورہ مفہوم کےمخالف نہیں۔ کیونکہ امت محمدیہ کہ سابقین اور عام مومنین ملا کر باقی تمام امتوں سے جنت میں جانے والوں کا نصف ہو جائیں گے، اس لیے محض سابقین کی کثرت (سابقہ امتوں میں) سے حدیث میں بیان کردہ تعداد کی نفی نہیں ہو گی۔ مگریہ قول محل نظر ہے اور بعض نے اولین وآخرین سے اسی امت محمدیہ کے افراد مراد لیے ہیں۔ یعنی اس کے پہلے لوگوں میں سابقین کی تعداد زیادہ اور پچھلے لوگوں میں تھوڑی ہوگی۔ امام ابن کثیر نے اسی دوسرے قول کو ترجیح دی ہے۔ اوریہی زیادہ درست معلوم ہوتا ہے یہ جملہ معترضہ ہے، فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ اور عَلَى سُرُرٍ مَوْضُونَةٍ کے درمیان۔

56:14 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الواقعہ
0/96
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الواقعہ 56:14 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 56:14

Al-Mukhtasar

14-اور آگے بڑھنے والے مقربین کی تعداد آخری دور میں بہت تھوڑی ہوگی۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
27
الفاظ کی تعداد
3
مدینہ مصحف (604 صفحات)
534
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
534
نسخ مصحف (612 صفحات)
535
آیت 56:14 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الواقعہ (الواقعة). 114 میں سے سورت نمبر 56 · آیات کی تعداد: 96.

آیت 56:14 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 27.

آیت 56:14 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 534 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 534 · نسخ مصحف (612 صفحات): 535.

آیت 56:14 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 3.

آیت 56:14 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 56:14: حروف کی تعداد 14، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 56:14 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 56:14 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,993 ہے۔

سورۃ الواقعہ میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الواقعہ: آیات کی تعداد 96۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 56 پر ہے۔

سورۃ الواقعہ مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الواقعہ مکی ہے۔

کیا آیت 56:14 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 56:14 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الواقعہ کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 96 آیات اور 379 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play