سورۃ آل عمران 3:12
یہ سورۃ آل عمران کی 200 آیات میں سے آیت 12 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 305، پارہ 3۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 51 پر ہے۔
قُل لِّلَّذِينَ كَفَرُواْ سَتُغۡلَبُونَ وَتُحۡشَرُونَ إِلَىٰ جَهَنَّمَۖ وَبِئۡسَ ٱلۡمِهَادُ
کافروں سے کہہ دیجئے! کہ تم عنقریب مغلوب کئے جاؤ گے1 اور جہنم کی طرف جمع کئے جاؤ گے اور وه برا ٹھکانا ہے۔
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یہاں کافروں سے مراد یہودی ہیں۔ اور یہ پیش گوئی جلدہی پوری ہوگئی۔ چنانچہ بنو قینقاع اور بنو نضیر جلا وطن کیے گئے، بنو قریظہ قتل کیے گئے۔ پھر خیبر فتح ہوگیا اور تمام یہودیوں پر جزیہ عائد کر دیا گیا (فتح القدیر)
3:12 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 3:12
Al-Mukhtasar
12- اے رسول ( صلى اللہ عليہ وسلم )! آپ مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے کافروں سے کہہ دیں: عنقریب مومن تم پر ضرور غالب آئیں گے اور تم کفر پر مرو گے اور اللہ تمھیں جہنم کی آگ میں اکٹھا کرے گا اور وہ تمھارا نہایت برا بچھونا ہو گا۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 3
- الفاظ کی تعداد
- 9
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 51
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 51
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 52
آیت 3:12 کس سورت میں ہے؟
سورۃ آل عمران. 114 میں سے سورت نمبر 3 · آیات کی تعداد: 200.
آیت 3:12 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 3.
آیت 3:12 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 51 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 51 · نسخ مصحف (612 صفحات): 52.
آیت 3:12 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 9.
آیت 3:12 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 3:12: حروف کی تعداد 43، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 3:12 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 3:12 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 305 ہے۔
سورۃ آل عمران میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ آل عمران: آیات کی تعداد 200۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 3 پر ہے۔
سورۃ آل عمران مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ آل عمران مدنی ہے۔
کیا آیت 3:12 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 3:12 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ آل عمران کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 200 آیات اور 3,481 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔