سورۃ آل عمران 3:193
یہ سورۃ آل عمران کی 200 آیات میں سے آیت 193 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 486، پارہ 4۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 75 پر ہے۔
رَّبَّنَآ إِنَّنَا سَمِعۡنَا مُنَادِيٗا يُنَادِي لِلۡإِيمَٰنِ أَنۡ ءَامِنُواْ بِرَبِّكُمۡ فَـَٔامَنَّاۚ رَبَّنَا فَٱغۡفِرۡ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرۡ عَنَّا سَيِّـَٔاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ ٱلۡأَبۡرَارِ
اے ہمارے رب! ہم نے سنا کہ منادی کرنے واﻻ بآواز بلند ایمان کی طرف بلا رہا ہے کہ لوگو! اپنے رب پر ایمان لاؤ، پس ہم ایمان ﻻئے۔ یا الٰہی اب تو ہمارے گناه معاف فرما اور ہماری برائیاں ہم سے دور کر دے اور ہماری موت نیکوں کے ساتھ کر.
3:193 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 3:193
Al-Mukhtasar
193- اے ہمارے رب! ہم نے ایمان کی طرف بلانے والے داعی تیرے نبی محمد رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم کی آواز سنی جو کہہ رہے تھے: اپنے رب اللہ پر ایمان لاؤ جو اکیلا ہی معبود برحق ہے، چنانچہ جس کی انھوں نے دعوت دی، ہم اس پر ایمان لائے اور ان کی شریعت کی پیروی کی، لہٰذا تو ہمارے گناہوں پر پردہ ڈال دے، ہمیں رسوا نہ کرنا، ہماری برائیوں سے درگزر فرمانا اور ان کی وجہ سے ہمارا مؤاخذہ نہ کرنا۔ نیک اعمال کرنے اور گناہ چھوڑنے کی توفیق دے کر ہمیں نیکوں کے ساتھ موت دے۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 4
- الفاظ کی تعداد
- 20
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 75
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 75
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 76
آیت 3:193 کس سورت میں ہے؟
سورۃ آل عمران. 114 میں سے سورت نمبر 3 · آیات کی تعداد: 200.
آیت 3:193 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 4.
آیت 3:193 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 75 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 75 · نسخ مصحف (612 صفحات): 76.
آیت 3:193 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 20.
آیت 3:193 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 3:193: حروف کی تعداد 96، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 3:193 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 3:193 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 486 ہے۔
سورۃ آل عمران میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ آل عمران: آیات کی تعداد 200۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 3 پر ہے۔
سورۃ آل عمران مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ آل عمران مدنی ہے۔
کیا آیت 3:193 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 3:193 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ آل عمران کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 200 آیات اور 3,481 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔