مواد پر جائیں

سورۃ النحل 16:46

یہ سورۃ النحل کی 128 آیات میں سے آیت 46 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1947، پارہ 14۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 272 پر ہے۔

أَوۡ يَأۡخُذَهُمۡ فِي تَقَلُّبِهِمۡ فَمَا هُم بِمُعۡجِزِينَ

یا انہیں چلتے پھرتے پکڑ لے1 یہ کسی صورت میں اللہ تعالیٰ کو عاجز نہیں کر سکتے.

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 اس کے کئی مفہوم ہو سکتے ہیں، مثلًا، (1)۔ جب تم تجارت اور کاروبار کے لئے سفر پر جاؤ، (2)۔ جب تم کاروبار کو فروغ دینے کے لئے مختلف حیلے اور طریقے اختیار کرو، (3)۔ یا رات کو آرام کرنے کے لئے اپنے بستروں پر جاؤ۔ یہ تَقَلُّب کے مختلف مفہوم ہیں۔ اللہ تعالٰی جب چاہے ان صورتوں میں بھی تمہارا مواخذہ کر سکتا ہے۔

16:46 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ النحل
0/128
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي النحل 16:46 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 16:46

Al-Mukhtasar

46- یا انھیں اس حال میں عذاب سے پکڑ لے کہ وہ اپنے سفر میں چل پھر رہے ہوں یا کاروبار اور تجارت کر رہے ہوں تو وہ نہ بھاگ سکیں اور نہ عذاب کو روک سکیں۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
14
الفاظ کی تعداد
7
مدینہ مصحف (604 صفحات)
272
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
272
نسخ مصحف (612 صفحات)
273
آیت 16:46 کس سورت میں ہے؟

سورۃ النحل. 114 میں سے سورت نمبر 16 · آیات کی تعداد: 128.

آیت 16:46 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 14.

آیت 16:46 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 272 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 272 · نسخ مصحف (612 صفحات): 273.

آیت 16:46 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 7.

آیت 16:46 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 16:46: حروف کی تعداد 28، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 16:46 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 16:46 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,947 ہے۔

سورۃ النحل میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ النحل: آیات کی تعداد 128۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 16 پر ہے۔

سورۃ النحل مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ النحل مکی ہے۔

کیا آیت 16:46 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 16:46 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ النحل کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 128 آیات اور 1,844 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play