مواد پر جائیں

سورۃ النجم 53:26

یہ سورۃ النجم کی 62 آیات میں سے آیت 26 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4810، پارہ 27۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 526 پر ہے۔

۞ وَكَم مِّن مَّلَكٖ فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ لَا تُغۡنِي شَفَٰعَتُهُمۡ شَيۡـًٔا إِلَّا مِنۢ بَعۡدِ أَن يَأۡذَنَ ٱللَّهُ لِمَن يَشَآءُ وَيَرۡضَىٰٓ

اور بہت سے فرشتے آسمانوں میں ہیں جن کی سفارش کچھ بھی نفع نہیں دے سکتی مگر یہ اور بات ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنی خوشی اور اپنی چاہت سے جس کے لیے چاہے اجازت دے دے.1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 یعنی فرشتے، جو اللہ کی مقرب ترین مخلوق ہیں، ان کوبھی شفاعت کا حق صرف انہی لوگوں کے لیے ملے گا جن کے لیے اللہ پسند کرے گا، جب یہ بات ہے تو پھر پتھر کی مورتیاں کس طرح کسی کی شفارش کر سکیں گی؟ جن سےتم آس لگائے بیٹھے ہو، نیز اللہ تعالیٰ مشرکوں کے حق میں کسی کو شفارش کرنےکا حق بھی کب دے گا، جب کہ شرک اس کے نزدیک ناقابل معافی ہے؟

53:26 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ النجم
0/62
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي النجم 53:26 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 53:26

Al-Mukhtasar

26- بہت سے فرشتے آسمانوں میں ایسے ہیں جن کی سفارش کچھ بھی نفع نہیں دے گی اگر وہ کسی کی سفارش کرنا چاہیں گے مگر یہ اور بات ہے کہ اللہ ان میں سے جسے چاہے اس آدمی کی سفارش کی اجازت دے دےجس کی سفارش کیے جانے پر وہ راضی ہو، چنانچہ جس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرایا، اللہ تعالیٰ اسے ہرگز سفارش کرنے کی اجازت نہیں دے گا اور نہ کبھی ایسے شخص کی سفارش کیے جانے پر راضی ہو گا جو اللہ کے سوا کسی کی عبادت کرتا تھا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
27
الفاظ کی تعداد
18
مدینہ مصحف (604 صفحات)
526
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
527
نسخ مصحف (612 صفحات)
528
آیت 53:26 کس سورت میں ہے؟

سورۃ النجم. 114 میں سے سورت نمبر 53 · آیات کی تعداد: 62.

آیت 53:26 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 27.

آیت 53:26 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 526 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 527 · نسخ مصحف (612 صفحات): 528.

آیت 53:26 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 18.

آیت 53:26 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 53:26: حروف کی تعداد 62، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 53:26 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 53:26 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,810 ہے۔

سورۃ النجم میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ النجم: آیات کی تعداد 62۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 53 پر ہے۔

سورۃ النجم مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ النجم مکی ہے۔

کیا آیت 53:26 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 53:26 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ النجم کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 62 آیات اور 360 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play