سورۃ النمل 27:31
یہ سورۃ النمل کی 93 آیات میں سے آیت 31 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3190، پارہ 19۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 379 پر ہے۔
أَلَّا تَعۡلُواْ عَلَيَّ وَأۡتُونِي مُسۡلِمِينَ
یہ کہ تم میرے سامنے سرکشی نہ کرو اور مسلمان بن کر میرے پاس آجاؤ.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 جس طرح نبی (صلى الله عليه وسلم) نے بھی بادشاہوں کو خطوط لکھے تھے، جن میں انہیں اسلام قبول کرنے کی دعوت دی گئی تھی۔ اسی طرح سلیمان (عليه السلام) نے بھی اسے اسلام قبول کرنے کی دعوت بذریعہ خط دی۔ آج کل مکتوب الیہ کا نام خط میں پہلے لکھا جاتا ہے۔ لیکن سلف کا طریقہ یہی تھا جو حضرت سلیمان (عليه السلام) نے اختیار کیا کہ پہلے اپنا نام تحریر کیا۔
27:31 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 27:31
Al-Mukhtasar
31- یہ کہ تم تکبر نہ کرو اور جس توحیدِ الٰہی کو اختیار کرنے کی اور شرک کو چھوڑنے کی، جو تم اللہ کے ساتھ سورج کی پوجا کر کے کرتے ہو، میں تمھیں دعوت دے رہا ہوں، اسے تسلیم کرتے ہوئے فرمانبردار بن کر میرے پاس آجاؤ۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 19
- الفاظ کی تعداد
- 5
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 379
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 379
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 380
آیت 27:31 کس سورت میں ہے؟
سورۃ النمل. 114 میں سے سورت نمبر 27 · آیات کی تعداد: 93.
آیت 27:31 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 19.
آیت 27:31 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 379 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 379 · نسخ مصحف (612 صفحات): 380.
آیت 27:31 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 5.
آیت 27:31 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 27:31: حروف کی تعداد 23، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 27:31 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 27:31 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,190 ہے۔
سورۃ النمل میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ النمل: آیات کی تعداد 93۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 27 پر ہے۔
سورۃ النمل مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ النمل مکی ہے۔
کیا آیت 27:31 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 27:31 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ النمل کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 93 آیات اور 1,151 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔