سورۃ النازعات 79:5
یہ سورۃ النازعات کی 46 آیات میں سے آیت 5 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 5717، پارہ 30۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 583 پر ہے۔
فَٱلۡمُدَبِّرَٰتِ أَمۡرٗا
پھر کام کی تدبیر کرنے والوں کی قسم!1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یعنی اللہ تعالیٰ جو کام ان کے سپرد کرتا ہے، وہ اس کی تدبیر کرتے ہیں اصل مدبر تو اللہ تعالیٰ ہی ہے لیکن جب اللہ تعالیٰ اپنی حکمت بالغہ کے تحت فرشتوں کے ذریعے سے کام کرواتا ہے تو انہیں بھی مدبر کہہ دیا جاتا ہے۔ اعتبار سے پانچوں صفات فرشتوں کی ہیں اور ان فرشتوں کی اللہ تعالیٰ نے قسم کھائی ہے۔ جواب قسم محذوف ہے یعنی لَتُبْعَثُنَّ ثُمَّ لَتُنَبَّؤُنَّ بِمَا عَمِلْتُمْ (تم ضرور زندہ کیے جاؤ گے اور تمہیں تمہارے عملوں کی بابت خبر دی جائے گی)۔ قرآن نے اس بعث وجزاء کے لئے کئی مواقع پر قسم کھالی ہے جیسے سورۂ تغابں: 7 میں بھی اللہ تعالیٰ نے قسم کھا کر مذکورہ الفاظ میں اس حقیقت کو بیان فرمایا ہے۔ یہ بعث وجزا کب ہوگی؟ اس کی وضاحت آگے فرمائی۔
79:5 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 79:5
Al-Mukhtasar
5- اور اس نے ان فرشتوں کی قسم کھائی ہے جو اللہ کے ان فیصلوں کو نافذ کرتے ہیں جن کا اللہ تعالیٰ انھیں حکم دیتا ہے جیسے بندوں کے اعمال پر مقرر فرشتے۔ اللہ تعالیٰ نے یہ ساری قسمیں اس لیے کھائی ہیں کہ وہ انھیں حساب کتاب اور جزا و سزا کے لیے ضرور اٹھائے گا۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 30
- الفاظ کی تعداد
- 2
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 583
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 587
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 588
آیت 79:5 کس سورت میں ہے؟
سورۃ النازعات. 114 میں سے سورت نمبر 79 · آیات کی تعداد: 46.
آیت 79:5 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 30.
آیت 79:5 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 583 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 587 · نسخ مصحف (612 صفحات): 588.
آیت 79:5 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 2.
آیت 79:5 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 79:5: حروف کی تعداد 12، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 79:5 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 79:5 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 5,717 ہے۔
سورۃ النازعات میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ النازعات: آیات کی تعداد 46۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 79 پر ہے۔
سورۃ النازعات مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ النازعات مکی ہے۔
کیا آیت 79:5 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 79:5 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ النازعات کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 46 آیات اور 179 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔