مواد پر جائیں

سورۃ النساء 4:18

یہ سورۃ النساء کی 176 آیات میں سے آیت 18 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 511، پارہ 4۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 80 پر ہے۔

وَلَيۡسَتِ ٱلتَّوۡبَةُ لِلَّذِينَ يَعۡمَلُونَ ٱلسَّيِّـَٔاتِ حَتَّىٰٓ إِذَا حَضَرَ أَحَدَهُمُ ٱلۡمَوۡتُ قَالَ إِنِّي تُبۡتُ ٱلۡـَٰٔنَ وَلَا ٱلَّذِينَ يَمُوتُونَ وَهُمۡ كُفَّارٌۚ أُوْلَٰٓئِكَ أَعۡتَدۡنَا لَهُمۡ عَذَابًا أَلِيمٗا

ان کی توبہ نہیں جو برائیاں کرتے چلے جائیں یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کے پاس موت آجائے تو کہہ دے کہ میں نے اب توبہ کی1 ، اور ان کی توبہ بھی قبول نہیں جو کفر پر ہی مر جائیں، یہی لوگ ہیں جن کے لئے ہم نے المناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 اس سے واضح ہے کہ موت کے وقت کی گئی توبہ غیر مقبول ہے، جس طرح کہ حدیث میں بھی آتا ہے کہ ضروری تفصیل آل عمران کی آیت90میں گزر چکی ہے۔ٍ

4:18 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ النساء
0/176
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي النساء 4:18 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 4:18

Al-Mukhtasar

18- اور اللہ تعالیٰ ان لوگوں کی توبہ قبول نہیں کرتا جو موت کا ہاتھ پڑنے تک گناہوں پر اڑے رہتے ہیں اور اللہ کے حضور توبہ نہیں کرتے۔ جب مرنے لگتے ہیں تو کوئی ان میں سے کہتا ہے: میں نے جن گناہوں کا ارتکاب کیا، اب میں نے ان سے توبہ کی۔ اللہ تعالیٰ ان لوگوں کی توبہ بھی قبول نہیں کرتا جو مرتے دم تک کفر پر جمے رہتے ہیں۔ گناہوں پر اصرار کرنے والوں اور موت تک کفر پر ڈٹے رہنے والوں کے لیے ہم نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
4
الفاظ کی تعداد
24
مدینہ مصحف (604 صفحات)
80
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
80
نسخ مصحف (612 صفحات)
81
آیت 4:18 کس سورت میں ہے؟

سورۃ النساء. 114 میں سے سورت نمبر 4 · آیات کی تعداد: 176.

آیت 4:18 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 4.

آیت 4:18 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 80 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 80 · نسخ مصحف (612 صفحات): 81.

آیت 4:18 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 24.

آیت 4:18 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 4:18: حروف کی تعداد 106، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 4:18 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 4:18 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 511 ہے۔

سورۃ النساء میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ النساء: آیات کی تعداد 176۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 4 پر ہے۔

سورۃ النساء مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ النساء مدنی ہے۔

کیا آیت 4:18 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 4:18 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ النساء کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 176 آیات اور 3,747 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play