مواد پر جائیں

سورۃ النور 24:4

یہ سورۃ النور کی 64 آیات میں سے آیت 4 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2795، پارہ 18۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 350 پر ہے۔

وَٱلَّذِينَ يَرۡمُونَ ٱلۡمُحۡصَنَٰتِ ثُمَّ لَمۡ يَأۡتُواْ بِأَرۡبَعَةِ شُهَدَآءَ فَٱجۡلِدُوهُمۡ ثَمَٰنِينَ جَلۡدَةٗ وَلَا تَقۡبَلُواْ لَهُمۡ شَهَٰدَةً أَبَدٗاۚ وَأُوْلَٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡفَٰسِقُونَ

جو لوگ پاک دامن عورتوں پر زنا کی تہمت لگائیں پھر چار گواه نہ پیش کرسکیں تو انہیں اسی کوڑے لگاؤ اور کبھی بھی ان کی گواہی قبول نہ کرو۔ یہ فاسق لوگ ہیں.1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 اس میں قذف (بہتان تراشی) کی سزا بیان کی گئی ہے کہ جو شخص کسی پاک دامن عورت یا مرد پر زنا کی تہمت لگائے (اسی طرح جو عورت کسی پاک دامن مرد یا عورت پر زنا کی تہمت لگائے) اور بطور ثبوت چار گواہ پیش نہ کر سکے تو اس کے لئے تین حکم بیان کئے گئے ہیں (1) انہیں اسی کوڑے لگائے جائیں (2) ان کی شہادت کبھی قبول نہ کی جائے (3) وہ عند اللہ و عند الناس فاسق ہیں۔

24:4 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ النور
0/64
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي النور 24:4 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 24:4

Al-Mukhtasar

4- جو لوگ پاک دامن عورتوں پر زنا کی تہمت لگائیں (اور یہی حکم پاک دامن مردوں کا ہے) پھر وہ ان پر لگائے ہوئے اپنے زنا کے بہتان پر چار گواہ پیش نہ کر سکیں تو اے وقت کے حکمرانو! انھیں اسّی کوڑے مارو اور ان کی گواہی کبھی قبول نہ کرو اور یہ پاک دامنوں پر بہتان لگانے والے اللہ کی اطاعت سے نکل جانے والے لوگ ہیں۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
18
الفاظ کی تعداد
19
مدینہ مصحف (604 صفحات)
350
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
350
نسخ مصحف (612 صفحات)
351
آیت 24:4 کس سورت میں ہے؟

سورۃ النور. 114 میں سے سورت نمبر 24 · آیات کی تعداد: 64.

آیت 24:4 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 18.

آیت 24:4 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 350 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 350 · نسخ مصحف (612 صفحات): 351.

آیت 24:4 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 19.

آیت 24:4 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 24:4: حروف کی تعداد 90، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 24:4 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 24:4 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,795 ہے۔

سورۃ النور میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ النور: آیات کی تعداد 64۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 24 پر ہے۔

سورۃ النور مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ النور مدنی ہے۔

کیا آیت 24:4 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 24:4 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ النور کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 64 آیات اور 1,316 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play