مواد پر جائیں

سورۃ النور 24:47

یہ سورۃ النور کی 64 آیات میں سے آیت 47 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2838، پارہ 18۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 356 پر ہے۔

وَيَقُولُونَ ءَامَنَّا بِٱللَّهِ وَبِٱلرَّسُولِ وَأَطَعۡنَا ثُمَّ يَتَوَلَّىٰ فَرِيقٞ مِّنۡهُم مِّنۢ بَعۡدِ ذَٰلِكَۚ وَمَآ أُوْلَٰٓئِكَ بِٱلۡمُؤۡمِنِينَ

اور کہتے ہیں کہ ہم اللہ تعالیٰ اور رسول پر ایمان ﻻئے اور فرماں بردار ہوئے، پھر ان میں سے ایک فرقہ اس کے بعد بھی پھر جاتا ہے۔ یہ ایمان والے ہیں (ہی) نہیں.1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 یہ منافقین کا بیان ہے جو زبان سے اسلام کا اظہار کرتے تھے لیکن دلوں میں کفروعناد تھا یعنی اعتقاد صحیح سے محروم تھے۔ اس لئے زبان سے اظہار ایمان کے باوجود ان کے ایمان کی نفی کی گئی۔

24:47 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ النور
0/64
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي النور 24:47 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 24:47

Al-Mukhtasar

47- منافق کہتے ہیں: ہم اللہ پر ایمان لائے اور رسول پر ایمان لائے اور ہم نے اللہ کی اطاعت کی اور ہم نے اس کے رسول کی اطاعت کی، پھر ایک گروہ ان میں سے پھر جاتا ہے اور وہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول پر ایمان اور ان کی اطاعت کے دعوے کے باوجود اللہ کی راہ میں جہاد وغیرہ کے حکم میں اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت نہیں کرتے۔ درحقیقت اللہ اور اس کے رسول( صلى اللہ عليہ وسلم ) کی اطاعت سے منہ پھیرنے والے یہ لوگ مومن ہی نہیں، خواہ وہ اپنے ایمان دار ہونے کا دعویٰ کرتے رہیں۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
18
الفاظ کی تعداد
15
مدینہ مصحف (604 صفحات)
356
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
356
نسخ مصحف (612 صفحات)
357
آیت 24:47 کس سورت میں ہے؟

سورۃ النور. 114 میں سے سورت نمبر 24 · آیات کی تعداد: 64.

آیت 24:47 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 18.

آیت 24:47 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 356 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 356 · نسخ مصحف (612 صفحات): 357.

آیت 24:47 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 15.

آیت 24:47 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 24:47: حروف کی تعداد 71، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 24:47 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 24:47 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,838 ہے۔

سورۃ النور میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ النور: آیات کی تعداد 64۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 24 پر ہے۔

سورۃ النور مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ النور مدنی ہے۔

کیا آیت 24:47 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 24:47 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ النور کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 64 آیات اور 1,316 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play