مواد پر جائیں

سورۃ الرحمٰن 55:29 الرحمن

یہ سورۃ الرحمٰن کی 78 آیات میں سے آیت 29 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4930، پارہ 27۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 532 پر ہے۔

يَسۡـَٔلُهُۥ مَن فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۚ كُلَّ يَوۡمٍ هُوَ فِي شَأۡنٖ

سب آسمان وزمین والے اسی سے مانگتے ہیں1 ۔ ہر روز وه ایک شان میں ہے.2

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 یعنی سب اس کے محتاج اور اس کے در کے سوالی ہیں۔
  2. 2 ہر روز کا مطلب، ہر وقت۔ شان کے معنی امر یا معاملہ ، یعنی ہر وقت وہ کسی نہ کسی کام میں مصروف ہے، کسی کو بیمار کر رہا ہے، کسی کو شفایاب، کسی کو تونگر بنا رہا ہے تو کسی تونگرکو فقیر۔ کسی کو گدا سے شاہ اور شاہ سے گدا، کسی کو بلندیوں پر فائز کرر ہا ہے، کسی کو پستی میں گرا رہا ہے، کسی کو ہست سے نیست اور نیست کو ہست کررہا ہے وغیرہ۔ الغرض کائنات میں یہ سارے تصرف اسی کے امر ومشیت سےہو رہے ہیں اور شب وروز کا کوئی لمحہ ایسا نہیں جو اس کی کارگزاری سے خالی ہو۔ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ، لا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلا نَوْمٌ۔

55:29 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الرحمٰن
0/78
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الرحمٰن 55:29 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 55:29

Al-Mukhtasar

29-آسمانوں میں موجود سارے فرشتے اور زمین کے تمام جنات اور انسان اسی سے اپنی حاجتیں مانگتے ہیں۔ ہر وقت وہ اپنے بندوں کی زندگی، موت اور رزق وغیرہ کے کسی نہ کسی معاملے میں مصروف ہوتا ہے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
27
الفاظ کی تعداد
10
مدینہ مصحف (604 صفحات)
532
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
532
نسخ مصحف (612 صفحات)
533
آیت 55:29 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الرحمٰن (الرحمن). 114 میں سے سورت نمبر 55 · آیات کی تعداد: 78.

آیت 55:29 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 27.

آیت 55:29 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 532 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 532 · نسخ مصحف (612 صفحات): 533.

آیت 55:29 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 10.

آیت 55:29 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 55:29: حروف کی تعداد 33، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 55:29 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 55:29 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,930 ہے۔

سورۃ الرحمٰن میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الرحمٰن: آیات کی تعداد 78۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 55 پر ہے۔

سورۃ الرحمٰن مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الرحمٰن مدنی ہے۔

کیا آیت 55:29 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 55:29 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الرحمٰن کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 78 آیات اور 351 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play