سورۃ الروم 30:23
یہ سورۃ الروم کی 60 آیات میں سے آیت 23 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3432، پارہ 21۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 406 پر ہے۔
وَمِنۡ ءَايَٰتِهِۦ مَنَامُكُم بِٱلَّيۡلِ وَٱلنَّهَارِ وَٱبۡتِغَآؤُكُم مِّن فَضۡلِهِۦٓۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَٰتٖ لِّقَوۡمٖ يَسۡمَعُونَ
اور (بھی) اس کی (قدرت کی) نشانی تمہاری راتوں اور دن کی نیند میں ہے اور اس کے فضل (یعنی روزی) کو تمہارا تلاش کرنا بھی ہے1 ۔ جو لوگ (کان لگا کر) سننے کے عادی ہیں ان کے لئے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں.
مترجم کے حواشی (1)
- 1 نیند کا، باعث سکون وراحت ہونا چاہئے وہ رات کو ہو یا بہ وقت قیلولہ، اور دن کو تجارت وکاروبار کے ذریعے سے اللہ کا فضل تلاش کرنا، یہ مضمون کئی جگہ گزر چکاﮨے۔
30:23 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 30:23
Al-Mukhtasar
23-اس کی قدرت و وحدانیت کی عظیم نشانیوں میں سے تمھاری راتوں اور دن کی نیند بھی ہے تاکہ تم دن بھر کے کاموں کی تھکاوٹ سے آرام پاؤ۔ یہ اس کی نشانیوں میں سے ہے کہ اس نے تمھارے لیے دن بنایا تاکہ تم اپنے رب کے رزق کی تلاش میں پھیل جاؤ۔ بلاشبہ ان مذکورہ امور میں ان لوگوں کے لیے دلائل اور نشانیاں ہیں جو غور وفکر اور قبول کرنے کی غرض سے سنتے ہیں۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 21
- الفاظ کی تعداد
- 14
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 406
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 406
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 407
آیت 30:23 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الروم. 114 میں سے سورت نمبر 30 · آیات کی تعداد: 60.
آیت 30:23 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 21.
آیت 30:23 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 406 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 406 · نسخ مصحف (612 صفحات): 407.
آیت 30:23 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 14.
آیت 30:23 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 30:23: حروف کی تعداد 62، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 30:23 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 30:23 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,432 ہے۔
سورۃ الروم میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الروم: آیات کی تعداد 60۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 30 پر ہے۔
سورۃ الروم مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الروم مکی ہے۔
کیا آیت 30:23 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 30:23 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الروم کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 60 آیات اور 817 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔