مواد پر جائیں

سورۃ الروم 30:60

یہ سورۃ الروم کی 60 آیات میں سے آیت 60 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3469، پارہ 21۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 410 پر ہے۔

فَٱصۡبِرۡ إِنَّ وَعۡدَ ٱللَّهِ حَقّٞۖ وَلَا يَسۡتَخِفَّنَّكَ ٱلَّذِينَ لَا يُوقِنُونَ

پس آپ صبر کریں1 یقیناً اللہ کا وعده سچا ہے۔ آپ کو وه لوگ ہلکا (بے صبرا) نہ کریں جویقین نہیں رکھتے.2

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 یعنی جادو وغیرہ کے پیرو کار۔ مطلب یہ ہے کہ بڑی سے بڑی نشانی اور واضح سےواضح دلیل بھی اگر وہ دیکھ لیں، تب بھی ایمان بہرحال نہیں لائیں گے، کیوں؟ اس کی وجہ آگے بیان کر دی گئی ہے کہ اللہ نے ان کےدلوں پر مہر لگا دی ہے جو اس بات کی علامت ہوتی ہے کہ ان کا کفر وطغیان اس آخری حد کو پہنچ گیا ہے جس کے بعد حق کی طرف واپسی کےتمام راستے ان کے لئے مسدود ہیں۔
  2. 2 یعنی آپ کو غضب ناک کرکےصبر وعلم ترک کرنے یا مداہنت پر مجبور نہ کر دیں بلکہ آپ اپنے موقف پر ڈٹے رہیں اور اس سے سرمو انحراف نہ کریں۔

30:60 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الروم
0/60
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الروم 30:60 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 30:60

Al-Mukhtasar

60- لہٰذا اے رسول( صلى اللہ عليہ وسلم )! آپ کی قوم جو آپ کو جھٹلاتی ہے، اس پر صبر کیجیے۔ بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے آپ سے مدد و نصرت اور عزت دینے کا جو وعدہ کیا ہے، وہ بلا شک و شبہ یقینی طور پر پورا ہوگا۔ جو لوگ دوبارہ اٹھائے جانے پر یقین نہیں رکھتے، وہ آپ کو جلد بازی اور صبر کا دامن چھوڑنے پر آمادہ نہ کر دیں۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
21
الفاظ کی تعداد
10
مدینہ مصحف (604 صفحات)
410
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
411
نسخ مصحف (612 صفحات)
412
آیت 30:60 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الروم. 114 میں سے سورت نمبر 30 · آیات کی تعداد: 60.

آیت 30:60 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 21.

آیت 30:60 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 410 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 411 · نسخ مصحف (612 صفحات): 412.

آیت 30:60 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 10.

آیت 30:60 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 30:60: حروف کی تعداد 39، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 30:60 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 30:60 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,469 ہے۔

سورۃ الروم میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الروم: آیات کی تعداد 60۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 30 پر ہے۔

سورۃ الروم مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الروم مکی ہے۔

کیا آیت 30:60 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 30:60 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الروم کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 60 آیات اور 817 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play