سورۃ الصافات 37:169
یہ سورۃ الصافات کی 182 آیات میں سے آیت 169 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3957، پارہ 23۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 452 پر ہے۔
لَكُنَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَ
تو ہم بھی اللہ کے چیده بندے بن جاتے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 ذکر سے مراد کوئی کتاب الٰہی یا پیغمبر ہے۔ یعنی یہ کفار نزول قرآن سے پہلے کہا کرتے تھے کہ ہمارے پاس بھی کوئی آسمانی کتاب ہوتی، جس طرح پہلے لوگوں پر تورات وغیرہ نازل ہوئیں۔ یا کوئی ہادی اور منذر ہمیں وعظ ونصیحت کرنے والا ہوتا، تو ہم بھی اللہ کے خالص بندے بن جاتے۔
37:169 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 37:169
Al-Mukhtasar
170-167- بلاشبہ مکے کے مشرک محمد رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم کی بعثت سے پہلے کہتے تھے: اگر ہمارے پاس پہلی کتابوں میں سے کوئی کتاب ہوتی، جیسے تورات وغیرہ تو ہم خالص اللہ کی عبادت کرتے، حالانکہ وہ اس کے بارے میں جھوٹے تھے۔ یقیناً اب محمد رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم ان کے پاس قرآن لے آئے تو انھوں نے اس کے ساتھ کفر کیا۔ قیامت کے دن بہت جلد وہ اس سخت عذاب کے بارے میں جان لیں گے جو ان کا منتظر ہے۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 23
- الفاظ کی تعداد
- 4
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 452
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 452
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 453
آیت 37:169 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الصافات. 114 میں سے سورت نمبر 37 · آیات کی تعداد: 182.
آیت 37:169 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 23.
آیت 37:169 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 452 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 452 · نسخ مصحف (612 صفحات): 453.
آیت 37:169 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 4.
آیت 37:169 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 37:169: حروف کی تعداد 20، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 37:169 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 37:169 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,957 ہے۔
سورۃ الصافات میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الصافات: آیات کی تعداد 182۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 37 پر ہے۔
سورۃ الصافات مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الصافات مکی ہے۔
کیا آیت 37:169 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 37:169 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الصافات کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 182 آیات اور 860 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔