سورۃ الصافات 37:37
یہ سورۃ الصافات کی 182 آیات میں سے آیت 37 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3825، پارہ 23۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 447 پر ہے۔
بَلۡ جَآءَ بِٱلۡحَقِّ وَصَدَّقَ ٱلۡمُرۡسَلِينَ
(نہیں نہیں) بلکہ (نبی) تو حق (سچا دین) ﻻئے ہیں اور سب رسولوں کو سچا جانتے ہیں.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یعنی تم ہمارے پیغمبر کو شاعر اور مجنون کہتے ہو، جب کہ واقعہ یہ ہے کہ وہ جو کچھ لایا اور پیش کر رہا ہے، وہ سچ ہے اور وہی چیز ہے جو اس سے قبل تمام انبیا بھی پیش کرتے رہے ہیں۔ کیا یہ کام کسی دیوانے کا یا کسی شاعر کے تخیلات کا نتیجہ ہو سکتا ہے؟
37:37 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 37:37
Al-Mukhtasar
37-یقیناً انھوں نے بہت بڑا جھوٹ اور بہتان گھڑا۔ رسول اکرم صلى اللہ عليہ وسلم دیوانے تھے نہ شاعر بلکہ آپ وہ قرآن لائے جو اللہ کی توحید اور اس کے رسول کی پیروی کی دعوت دینے والا ہے۔ آپ نے توحید اور آخرت کے حوالے سے اس کی تصدیق کی جو آپ سے پہلے اللہ کی طرف سے رسول لائے تھے اور اس میں ان کی ذرا مخالفت نہیں کی۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 23
- الفاظ کی تعداد
- 5
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 447
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 447
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 448
آیت 37:37 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الصافات. 114 میں سے سورت نمبر 37 · آیات کی تعداد: 182.
آیت 37:37 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 23.
آیت 37:37 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 447 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 447 · نسخ مصحف (612 صفحات): 448.
آیت 37:37 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 5.
آیت 37:37 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 37:37: حروف کی تعداد 22، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 37:37 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 37:37 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,825 ہے۔
سورۃ الصافات میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الصافات: آیات کی تعداد 182۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 37 پر ہے۔
سورۃ الصافات مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الصافات مکی ہے۔
کیا آیت 37:37 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 37:37 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الصافات کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 182 آیات اور 860 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔