مواد پر جائیں

سورۃ الصافات 37:58

یہ سورۃ الصافات کی 182 آیات میں سے آیت 58 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3846، پارہ 23۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 448 پر ہے۔

أَفَمَا نَحۡنُ بِمَيِّتِينَ

کیا (یہ صحیح ہے) کہ ہم مرنے والے ہی نہیں؟1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 جہنمیوں کاحشر دیکھ کر جنتی کے دل میں رشک کا جذبہ مزید بیدار ہو جائے گا اور کہے گا کہ ہمیں جو جنت کی زندگی اور اس کی نعمتیں ملی ہیں، کیا یہ دائمی نہیں؟ اور اب ہمیں موت آنے والی نہیں ہے؟ یہ استفہام تقریری ہے یعنی اب یہ زندگیاں دائمی ہیں، جنتی ہمیشہ جنت میں اور جہنمی ہمیشہ جہنم میں رہیں گے، نہ انہیں موت آئے گی کہ جہنم کے عذاب سے چھوٹ جائیں اور نہ ہمیں، کہ جنت کی نعمتوں سے محروم ہو جائیں، جس طرح حدیث میں آتا ہے کہ موت کو ایک مینڈھے کی شکل میں جنت اور دوزخ کے درمیان لا کر ذبح کر دیاجائے گا کہ اب کسی کوموت نہیں آئے گی۔

37:58 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الصافات
0/182
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الصافات 37:58 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 37:58

Al-Mukhtasar

جب وہ اپنے دوزخی ساتھی کے ساتھ بات ختم کر کے فارغ ہوگا تو وہ جنتی دوستوں کو مخاطب کر کے کہے گا:

58- ہم جنتی لوگ اب کبھی مرنے والے نہیں۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
23
الفاظ کی تعداد
3
مدینہ مصحف (604 صفحات)
448
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
448
نسخ مصحف (612 صفحات)
449
آیت 37:58 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الصافات. 114 میں سے سورت نمبر 37 · آیات کی تعداد: 182.

آیت 37:58 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 23.

آیت 37:58 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 448 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 448 · نسخ مصحف (612 صفحات): 449.

آیت 37:58 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 3.

آیت 37:58 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 37:58: حروف کی تعداد 13، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 37:58 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 37:58 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,846 ہے۔

سورۃ الصافات میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الصافات: آیات کی تعداد 182۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 37 پر ہے۔

سورۃ الصافات مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الصافات مکی ہے۔

کیا آیت 37:58 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 37:58 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الصافات کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 182 آیات اور 860 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play