مواد پر جائیں

سورۃ السجدہ 32:9 السجدة

یہ سورۃ السجدہ کی 30 آیات میں سے آیت 9 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3512، پارہ 21۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 415 پر ہے۔

ثُمَّ سَوَّىٰهُ وَنَفَخَ فِيهِ مِن رُّوحِهِۦۖ وَجَعَلَ لَكُمُ ٱلسَّمۡعَ وَٱلۡأَبۡصَٰرَ وَٱلۡأَفۡـِٔدَةَۚ قَلِيلٗا مَّا تَشۡكُرُونَ

جسے ٹھیک ٹھاک کر کے اس میں اپنی روح پھونکی1 ، اسی نے تمہارے کان آنکھیں اور دل بنائے2 (اس پر بھی) تم بہت ہی تھوڑا احسان مانتے ہو.3

مترجم کے حواشی (3)
  1. 1 یعنی اس بچے کی، ماں کے پیٹ میں نشوونما کرتے، اس کے اعضا بناتے، سنوارتے ہیں اور پھر اس میں روح پھونکتے ہیں۔
  2. 2 یعنی یہ ساری چیزیں پیدا کیں تاکہ وہ اپنی تخلیق کی تکمیل کر دے، پس تم ہر سننے والی بات کو سن سکو، دیکھنے والی چیز کو دیکھ سکو اور ہر عقل وفہم میں آنے والی بات کو سمجھ سکو۔
  3. 3 یعنی اتنے احسانات کے باوجود انسان اتنا ناشکرا ہے کہ وہ اللہ کا شکر بہت ہی کم ادا کرتا ہے یا شکر کرنے والے آدمی بہت تھوڑے ہیں۔

32:9 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ السجدہ
0/30
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي السجدہ 32:9 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 32:9

Al-Mukhtasar

9-پھر انسان کی تخلیق مکمل کر کے اسے ٹھیک ٹھاک کیا، پھر اس میں اپنی روح سے پھونکا، اس طرح کہ روح پھونکنے پر مقرر فرشتے کو روح پھونکنے کا حکم دیا۔ اے لوگو! اس نے تمھارے کان بنائے تاکہ تم ان کے ذریعے سے سنو، آنکھیں بنائیں تاکہ تم ان سے دیکھو اور دل بنائے تاکہ تم ان کے ساتھ سمجھو۔ تم ان نعمتوں پر جو اللہ تعالیٰ نے تمھیں عطا کی ہیں، کم ہی اللہ کا شکر ادا کرتے ہو۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
21
الفاظ کی تعداد
14
مدینہ مصحف (604 صفحات)
415
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
415
نسخ مصحف (612 صفحات)
416
آیت 32:9 کس سورت میں ہے؟

سورۃ السجدہ (السجدة). 114 میں سے سورت نمبر 32 · آیات کی تعداد: 30.

آیت 32:9 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 21.

آیت 32:9 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 415 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 415 · نسخ مصحف (612 صفحات): 416.

آیت 32:9 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 14.

آیت 32:9 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 32:9: حروف کی تعداد 59، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 32:9 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 32:9 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,512 ہے۔

سورۃ السجدہ میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ السجدہ: آیات کی تعداد 30۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 32 پر ہے۔

سورۃ السجدہ مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ السجدہ مکی ہے۔

کیا آیت 32:9 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 32:9 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ السجدہ کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 30 آیات اور 372 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play