سورۃ الشعراء 26:148
یہ سورۃ الشعراء کی 227 آیات میں سے آیت 148 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3080، پارہ 19۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 373 پر ہے۔
وَزُرُوعٖ وَنَخۡلٖ طَلۡعُهَا هَضِيمٞ
اور ان کھیتوں اور ان کھجوروں کے باغوں میں جن کے شگوفے نرم و نازک ہیں.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یہ ان نعمتوں کی تفصیل ہے جن سے وہ بہرہ ور تھے، طلع، کھجور کے اس شگوفے کو کہتے ہیں جو پہلے پہل نکلتا یعنی طلوع ہوتا ہے، اس کے بعد کھجور کایہ پھل بلح، پھر بسر، پھر رطب اور اس کےبعد تمر کہلاتا ہے۔ (ایسر التفاسیر) باغات میں دیگر پھلوں کے ساتھ کھجور کا پھل بھی آجاتا ہے۔ لیکن عربوں میں چونکہ کھجور کی بڑی اہمیت ہے، اس لیے اس کا خصوصی طور پر بھی ذکر کیا۔ هَضِيمٌ کے اور بھی کئی معانی بیان کیے گئے ہیں۔ مثلاً لطیف اور نرم و نازک۔ تہہ بہ تہہ وغیرہ۔
26:148 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 26:148
Al-Mukhtasar
148- اور ان کھیتوں اور کھجوروں میں جن کے پھل نرم اور پکے ہیں۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 19
- الفاظ کی تعداد
- 4
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 373
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 373
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 374
آیت 26:148 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الشعراء. 114 میں سے سورت نمبر 26 · آیات کی تعداد: 227.
آیت 26:148 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 19.
آیت 26:148 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 373 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 373 · نسخ مصحف (612 صفحات): 374.
آیت 26:148 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 4.
آیت 26:148 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 26:148: حروف کی تعداد 18، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 26:148 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 26:148 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,080 ہے۔
سورۃ الشعراء میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الشعراء: آیات کی تعداد 227۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 26 پر ہے۔
سورۃ الشعراء مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الشعراء مکی ہے۔
کیا آیت 26:148 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 26:148 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الشعراء کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 227 آیات اور 1,318 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔