مواد پر جائیں

سورۃ الشعراء 26:223

یہ سورۃ الشعراء کی 227 آیات میں سے آیت 223 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3155، پارہ 19۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 376 پر ہے۔

يُلۡقُونَ ٱلسَّمۡعَ وَأَكۡثَرُهُمۡ كَٰذِبُونَ

(اچٹتی) ہوئی سنی سنائی پہنچا دیتے ہیں اور ان میں سے اکثر جھوٹے ہیں.1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 یعنی ایک آدھ بات، جو کسی طرح وہ سننے میں کامیاب ہو جاتے ہیں، ان کاہنوں کو آکر بتلادیتے ہیں، جن کے ساتھ وہ جھوٹی باتیں اور ملالیتے ہیں (جیسا کہ صحیح حدیث میں ہے۔) ملاحظہ ہو (صحيح بخاري، كتاب التوحيد ، باب قراءة الفاجر والمنافق وبدء الخلق ، باب صفة إبليس وجنوده، صحيح مسلم، كتاب السلام باب تحريم الكهانة وإتيان الكهان)، «يُلْقُونَ السَّمْعَ» شیاطین آسمان سے سنی ہوئی بعض باتیں کاﮨنوں کو پہنچا دیتے ہیں، اس صورت میں سمع کے معنی مسموع کے ہوں گے۔ لیکن اگر اس کا مطلب حاسۂ سماعت (کان) ہے، تو مطلب ہوگا کہ شیاطین آسمانوں پر جاکر کان لگاکر چوری چھپے بعض باتیں سن آتےہیں اور پھر انہیں کاہنوں تک پہنچادیتے ہیں۔

26:223 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الشعراء
0/227
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الشعراء 26:223 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 26:223

Al-Mukhtasar

223- اعلیٰ فرشتوں کی جماعت سے شیطان کوئی ایک آدھی بات چوری چھپے سنتے ہیں اور وہ اپنے کاہن دوستوں کے کانوں میں ڈال دیتے ہیں اور کاہنوں کی اکثریت جھوٹی ہوتی ہے۔ اگر وہ ایک آدھ کلمہ سچا بولیں بھی تو اس کے ساتھ سو جھوٹ ملا لیتے ہیں۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
19
الفاظ کی تعداد
4
مدینہ مصحف (604 صفحات)
376
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
376
نسخ مصحف (612 صفحات)
377
آیت 26:223 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الشعراء. 114 میں سے سورت نمبر 26 · آیات کی تعداد: 227.

آیت 26:223 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 19.

آیت 26:223 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 376 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 376 · نسخ مصحف (612 صفحات): 377.

آیت 26:223 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 4.

آیت 26:223 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 26:223: حروف کی تعداد 22، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 26:223 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 26:223 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,155 ہے۔

سورۃ الشعراء میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الشعراء: آیات کی تعداد 227۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 26 پر ہے۔

سورۃ الشعراء مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الشعراء مکی ہے۔

کیا آیت 26:223 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 26:223 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الشعراء کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 227 آیات اور 1,318 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play