مواد پر جائیں

سورۃ الشعراء 26:87

یہ سورۃ الشعراء کی 227 آیات میں سے آیت 87 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3019، پارہ 19۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 371 پر ہے۔

وَلَا تُخۡزِنِي يَوۡمَ يُبۡعَثُونَ

اور جس دن کے لوگ دوباره جلائے جائیں مجھے رسوا نہ کر.1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 یعنی تمام مخلوق کے سامنے میرا مواخذہ کرکے یا عذاب سے دوچار کرکے حدیث میں آتا ہے کہ قیامت والے دن جب حضرت ابراہیم (عليه السلام) اپنے والد کو برے حال میں دیکھیں گے، تو ایک مرتبہ پھر اللہ کی بارگاہ میں ان کے لیے مغفرت کی درخواست کریں گے اورفرمائیں گے یا اللہ ! اس سے زیادہ میرے لیے رسوائی اور کیا ہوگی؟ اللہ تعالیٰ فرمائے گاکہ میں نے جنت کافروں پر حرام کردی ہے۔ پھر ان کے باپ کو نجاست میں لتھڑے ہوئے بجو کی شکل میں جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔ (صحيح بخاري، سورة الشعراء وكتاب الأنبياء ، باب قول الله واتخذ الله إبراهيم خليلا)۔

26:87 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الشعراء
0/227
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الشعراء 26:87 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 26:87

Al-Mukhtasar

87- اور جس دن لوگوں کو حساب کے لیے اٹھایا جائے گا، اس دن مجھے عذاب دے کر رسوا نہ کرنا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
19
الفاظ کی تعداد
4
مدینہ مصحف (604 صفحات)
371
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
370
نسخ مصحف (612 صفحات)
371
آیت 26:87 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الشعراء. 114 میں سے سورت نمبر 26 · آیات کی تعداد: 227.

آیت 26:87 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 19.

آیت 26:87 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 371 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 370 · نسخ مصحف (612 صفحات): 371.

آیت 26:87 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 4.

آیت 26:87 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 26:87: حروف کی تعداد 17، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 26:87 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 26:87 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,019 ہے۔

سورۃ الشعراء میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الشعراء: آیات کی تعداد 227۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 26 پر ہے۔

سورۃ الشعراء مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الشعراء مکی ہے۔

کیا آیت 26:87 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 26:87 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الشعراء کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 227 آیات اور 1,318 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play