مواد پر جائیں

سورۃ الشوریٰ 42:53 الشورى

یہ سورۃ الشوریٰ کی 53 آیات میں سے آیت 53 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4325، پارہ 25۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 489 پر ہے۔

صِرَٰطِ ٱللَّهِ ٱلَّذِي لَهُۥ مَا فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِي ٱلۡأَرۡضِۗ أَلَآ إِلَى ٱللَّهِ تَصِيرُ ٱلۡأُمُورُ

اس اللہ کی راه کی1 جس کی ملکیت میں آسمانوں اور زمین کی ہر چیز ہے۔ آگاه رہو سب کام اللہ تعالیٰ ہی کی طرف لوٹتے ہیں.2

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 یہ صراط مستقیم، اسلام ہے۔ اس کی اضافت اللہ نے اپنی طرف فرمائی ہے جس سے اس راستے کی عظمت وفخامت شان واضح ہوتی ہے اور اس کے واحد راہ نجات ہونے کی طرف اشارہ بھی۔
  2. 2 یعنی قیامت والے دن تمام معاملات کا فیصلہ اللہ ہی کے ہاتھ میں ہوگا، اس میں سخت وعید ہے، جو مجازات (جزا وسزا) کو مستلزم ہے۔

42:53 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الشوریٰ
0/53
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الشوریٰ 42:53 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 42:53

Al-Mukhtasar

53- اس اللہ کی راہ کی طرف کہ آسمانوں اور زمین میں موجود ہر چیز اُسی کی ہے۔ وہی پیدا کرنے والا، مالک اور تدبیر کرنے والا ہے۔ بالآخر تمام امور اپنی تقدیر اور تدبیر میں اکیلے اللہ ہی کی طرف لوٹتے ہیں۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
25
الفاظ کی تعداد
15
مدینہ مصحف (604 صفحات)
489
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
489
نسخ مصحف (612 صفحات)
490
آیت 42:53 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الشوریٰ (الشورى). 114 میں سے سورت نمبر 42 · آیات کی تعداد: 53.

آیت 42:53 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 25.

آیت 42:53 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 489 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 489 · نسخ مصحف (612 صفحات): 490.

آیت 42:53 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 15.

آیت 42:53 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 42:53: حروف کی تعداد 53، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 42:53 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 42:53 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,325 ہے۔

سورۃ الشوریٰ میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الشوریٰ: آیات کی تعداد 53۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 42 پر ہے۔

سورۃ الشوریٰ مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الشوریٰ مکی ہے۔

کیا آیت 42:53 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 42:53 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الشوریٰ کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 53 آیات اور 860 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play